Home / 2021 / April / 10 (page 2)

Daily Archives: April 10, 2021

سعودی عرب: غداری کا الزام، 3 فوجیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا

سعودی عرب نے ملک سے غداری اور دشمن سے تعاون کے الزام میں 3 فوجیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کروادیا۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع کی جانب سے ایک جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے ‘سنگین غداری’ اور ‘دشمن سے تعاون’ پر ہفتے کے روز …

Read More »

چینی حکومت نے علی بابا پراربوں ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا

بیجنگ:  چینی حکومت نے اینٹی مونو پولی( انسدادِ اجارہ داری) قانون کے تحت دنیا کے سب سے بڑے آن لائن پورٹل علی بابا پراربوں ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق چینی ریگرلیٹرز کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ جائنٹ ( علی بابا) …

Read More »

امریکی بحری بیڑے کی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر بھارت کا اعتراض

بھارت نے امریکی بحری بیڑوں کے بغیر اجازت سمندری حدود اور خصوصی اقتصادی زون میں داخل ہونے پر اعتراض کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق جمعہ کو امریکی بحری جہاز بھارت کے خصوصی اقتصادی زون میں گشت پر نکلا اور اجازت طلب کیے بغیر اس حدود …

Read More »

شہزادہ فلپس کو توپوں کی سلامی، آخری رسومات محدود کردی گئیں

برطانوی ملکہ کے شوہر 99 سالہ شہزادہ فلپس کی موت کے ایک دن بعد انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے برطانیہ بھر میں توپوں کی سلامی دی گئی۔ شہزادہ فلپس 9 اپریل کی صبح کو ونڈسر کے شاہی محل میں چل بسے تھے۔ شاہی خاندان نے ان کی موت کی …

Read More »

کورونا وائرس: بھارت سے ارجنٹائن تک کروڑوں لوگوں کو لاک ڈاؤن، کرفیو کا سامنا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافے کے پیش نظر بھارت سے ارجنٹائن تک کروڑوں لوگوں کو ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن اور کرفیو کا سامنا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ دوسری جانب کورونا ویکسین کے …

Read More »

یہ جانور اپنی ٹانگوں سے سانس لیتے تھے!

کیلیفورنیا:  امریکی اور بھارتی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کروڑوں سال قبل سمندروں میں عام پائے جانے والے جانور ’’ٹرائیلوبائٹس‘‘ اپنی ٹانگوں سے آکسیجن جذب کرتے تھے، یعنی سانس لیتے تھے۔آج سے تقریباً 57 کروڑ سال پہلے ظہور پذیر ہونے والے یہ جانور ایک لمبے عرصے تک سمندروں میں حکمران …

Read More »

چین اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کے قریب

ہزاروں سال قبل جب دنیا بھر میں رقوم کے لیے سکوں یا اشرفیوں کااستعمال ہوتا تھا تو چین نے کاغذ کی کرنسی کو ایجاد کیا۔ اب چین دنیا کا پہلا بڑا ملک بننے والا ہے جہاں کی حکومت ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرانے والی ہے جو مرکزی بینک کنٹرول کرے …

Read More »

دنیا کا سب سے چھوٹا چابی بھرنے والا اسمارٹ فون چارجر

 نیویارک:  اسمارٹ فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ لیکن ہر جگہ دیوار پر لگے پلگ نہیں ملتے۔ اس کا حل دنیا کے سب سے چھوٹے میکانکی چارجر کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو آپ کی چین یا اپنی جیب میں رکھ سکتےہیں۔یہ چھوٹا سا چارجر انسانی …

Read More »

اس منفرد اسمارٹ فون کے فیچرز دنگ کردیں گے

لیناوو نے اپنا نیا گیمنگ اسمارٹ فون لیجن ڈوئل 2 متعارف کرادیا ہے جس کے فیچرز دنگ کردینے والے ہیں۔ لیجن فون ڈوئل 2 میں 6.92 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے 144 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 720 ہرٹز ٹچ ریسپانس ریٹ سے لیس ہے جبکہ ایچ ڈی آر …

Read More »

کیا کورونا وائرس دماغی بیماریوں کی وجہ بھی بن رہا ہے؟

لندن:  آکسفورڈ یونیورسٹی کے طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ کووِڈ 19 کا شکار ہونے والے بہت سے مریضوں میں بعد ازاں ڈپریشن، ڈیمنشیا، نفسیت (سائیکوسس) اور فالج جیسے دماغی و ذہنی مسائل بھی نمایاں طور پر زیادہ دیکھے گئے ہیں۔واضح رہے کہ ماہرین نے ہر گز یہ نہیں کہا ہے …

Read More »