Home / 2021 / April / 10 (page 4)

Daily Archives: April 10, 2021

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگیا

 اسلام آباد:  ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آج سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگیا۔ترجمان یو ٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر سے 4 ہزار 881 یوٹیلیٹی اسٹورز پر آج سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگیا، جس کے تحت عوام الناس …

Read More »

فیصل آباد میں دو نرسوں کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ

فیصل آباد: پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال کی دو نرسوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ہسپتال کے متعدد ملازمین نے دونوں نرسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور الزام عائد کیا کہ دونوں نے الماری پر چسپاں مقدس تحریر کے اسٹیکرز …

Read More »

پی آئی اے کا خسارہ52.6ارب سے کم ہو کر 34.64 ارب روپے رہ گیا

 کراچی:  پی آئی اے کا خسارہ52.6ارب سے کم ہو کر 34.64 ارب روپے رہ گیا ہے۔پی آئی اے نے مالی سال 2020 کے لیے مالیاتی نتائج جاری کر دیے، رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کا خسارہ 52.6 ارب روپے سے کم ہوکر 34.64 ارب روپے رہ گیا، سال 2020 میں کورونا وائرس …

Read More »

جہانگیر ترین کو کوئی شکایت ہے تو وزیر اعظم سے بات کر سکتے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے صرف جہانگیر ترین کو ہی نہیں دیگر 17 لوگوں کو بھی نوٹس دیے گئے ہیں، اگر انہیں کوئی شکایت ہے تو وزیر اعظم سے بات کر سکتے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ریاست مخالف تقریر کا معاملہ: جاوید لطیف کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی عدالت نے ریاست مخالف بیان سے متعلق مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی جاوید لطیف کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس کی عدالت میں سماعت ہوئی جہاں جاوید لطیف کی جانب سے ریاست مخالف بیان کے …

Read More »

پی آئی اے کی حفاظتی اقدامات کے تحت فلائٹ عملے کو روزے نہ رکھنے کی تجویز

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے حفاظتی اقدامات کے تحت اپنے کاک پٹ اور کیبن عملے کو پروازوں کے دوران روزہ نہ رکھنے کی تجریز دی ہے۔ ایئر لائن انتظامیہ نے اس سلسلے میں سیفٹی الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ اس میں کہا گیا کہ ‘جہاں روزے کے …

Read More »

پاکستانی ہندو خاندان کا قتل: لواحقین کا بھارت سے تحقیقات شیئر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: بھارت کی ریاست راجستھان میں گزشتہ برس ہلاک ہونے والے ایک ہی خاندان کے 11 پاکستانی ہندوؤں کے اہلخانہ نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ پاکستان کے ساتھ شیئر کرے۔ متاثرہ افراد کے اہل خانہ نے بھارتی ہائی کمیشن کے باہر …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 139 نئے کیسز، 100 اموات رپورٹ

پاکستان میں لگاتار تیسرے روز کورونا کے 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ روز وائرس سے 100 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ خیال رہے کہ متعدد اقدامات کے باوجود پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ کم ہوتا نظر نہیں آرہا۔ کووِڈ-19 کے …

Read More »

شہباز گل وزیراعظم کی بات سچ ثابت کرنے کیلئے ‘تحقیق’ سامنے لے آئے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گِل حال ہی میں عمران خان کی جانب سے خواتین کے لباس اور ’فحاشی‘ سے متعلق کہی گئی بات کو سچ ثابت کرنے کے لیے ایک پرانی تحقیقات سامنے لے آئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے 4 اپریل کو ٹیلی فون پر …

Read More »

کورونا سے متعلق پابندیوں میں 13 اپریل تک توسیع دینے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس سے متعلق ملک میں نافذ پابندیوں میں 13 اپریل تک توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے زیر صدارت این سی او سی اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے متعلق …

Read More »