Home / 2021 / April / 07 (page 2)

Daily Archives: April 7, 2021

خانہ کعبہ میں روزانہ صرف ڈیڑھ لاکھ افراد کو عمرے اور عبادت کی اجازت ہوگی

مکہ مکرمہ:  کورونا وبا کے باعث ماہ صیام کے دوران مسجد الحرام میں روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ 50 ہزار افراد کو عمرے اور عبادت کے لیے داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈینسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے …

Read More »

ترکی میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق

انقرہ:  ترکی میں معمول کی تربیتی پرواز بھرنے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ جاں بحق ہوگیا۔عالمی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں فوجی مشقوں اور اہم قومی تقریبات کے دوران فضا میں پرواز کی مہارت اور کرتب دکھانے والا طیارہ قونیہ کے فضائی اڈے سے …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف تحریک کی فنڈنگ کیلئے آن لائن مہم شروع

میانمار میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گزشتہ دو ماہ کے دوران 570 مظاہرین کی ہلاکت کے بعد ملک بھر کے عوام نے جرات مندانہ اور بے باک انداز میں سڑکوں پر مظاہرے شروع کردیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق فروری میں فوج کی جانب سے اقتدار پر …

Read More »

عالمی قوتوں کے ساتھ ابتدائی جوہری مذاکرات ‘تعمیری’ رہے، ایران

2015 کے ایران کے جوہری معاہدے میں شامل عالمی قوتیں اور ایران نے آسٹریا کے شہر ویانا میں بات چیت کا دوبارہ آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران، چین، روس، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے نمائندوں کے درمیان ویانا شہر کے گرینڈ ہوٹلز میں بات …

Read More »

‘مسز سری لنکا’ کی اہلیت پر تنازع، تاج پہنا کر واپس لے لیا گیا

ایشیائی ملک سری لنکا میں ‘مسز سری لنکا’ کا اعزاز کرنے والی حسینہ کی اہلیت پر تنازع کے باعث انہیں تاج پہنانے کے بعد واپس لے لیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق فاتح قرار دی جانے والی حسینہ پشپیکا ڈی سلوا نے اتوار (3 اپریل) کو سری لنکا میں …

Read More »

ایتھوپیا کے دو ریجنز کے درمیان خون ریز جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک

ایتھوپیا کے آفار اور صومالی ریجن کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایک علاقائی عہدیدار نے بتایا کہ ایتھیوپیا میں رواں برس جون میں قومی انتخابات سے قبل یہ پرتشدد واقعات ہیں۔ آفار خطے کے نائب پولیس کمشنر احمد حمید نے صومالی …

Read More »

دبئی: عریاں فوٹو شوٹ میں ملوث مرد و خواتین کی ملک بدری کا حکم

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کی حکومت نے گزشتہ ہفتے برہنہ فوٹو شوٹ کروانے والی تمام خواتین اور فوٹوگرافر سمیت مذکورہ واقعے میں ملوث تمام افراد کو ملک بدر کرنے کا حکم جاری کردیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے دبئی پریس دفتر کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »

روزمرہ اشیا کی پیمائش کرنے والا انقلابی ڈیجیٹل آلہ

 واشنگٹن:  جو لوگ سول انجینئرنگ اور دیگر ڈیزائننگ میں پیمائشوں کےلیے مختلف آلات اور اسکیل رکھتے ہیں، اب ان کےلیے ’’میزور‘‘ ایک خوشخبری بن کر ابھرا ہے۔ ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں کےمصداق اب میزور ڈیجیٹل ٹول ہر طرح کی پیمائش کرسکتا ہے۔ اس کی مدد سے آپ فلور پلان …

Read More »

واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کا صارفین عرصے سے مطالبہ کررہے ہیں

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ ایپلیکیشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے اور نئی پرائیویسی کے تنازع کے باوجود اس تعداد میں کچھ زیادہ کمی آنے کا امکان نہیں۔ مگر فیس بک کی زیرملکیت اس ایپ میں ایک خامی موجود ہے اور وہ …

Read More »