Home / 2021 / April / 07 (page 3)

Daily Archives: April 7, 2021

اوپو رینو 5 سیریز کا ایک اور نیا فون رینو 5 زی 5 جی

اوپو نے اپنی رینو 5 سیریز میں ایک اور نئے فون رینو 5 زی 5 جی کا اضافہ کردیا ہے۔ اوپو رینو 5 زی میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں فنگرپرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر نصب ہے۔ ڈسپلے میں پنچ ہول …

Read More »

کورونا جیسے ہزاروں وائرس انسانوں میں منتقل ہونے کو تیار!

کیلیفورنیا:  نوول کورونا وائرس (SARS-CoV-2)  اس وقت جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا سب سے نیا پیتھوجن ہے، لیکن اس جیسے ہزاروں وائرس جانوروں میں چھپے ہیں، جو کسی بھی وقت بنی نوع انسان کو ایک نئی عا لمگیر وبا میں مبتلا کرسکتے ہیں۔ امریکی  محقیقین  نے ایک ایسا نیا آن لائن ٹول تیار …

Read More »

کووڈ کو شکست دینے والے ہر 3 میں سے ایک مریض میں ذہنی امراض کی تشخیص

کورونا وائرس سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے ہر 3 میں سے ایک مریض کو بیماری کو شکست دینے کے 6 ماہ بعد مختلف دماغی امراض کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔ اس تحقیق میں 2 لاکھ 36 ہزار سے …

Read More »

حمل ٹھہرنے سے قبل ماں میں تناؤ کی شدت بچے کی جنس کے حوالے سے اہم

حاملہ ہونے سے قبل اور حمل ٹھہرنے کے دوران ذہنی تناؤ کا سامنا کرنے والی خواتین کے ہاں لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی پیدائش کا امکان دوگنا زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ دعویٰ اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ گرناڈا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 108 خواتین …

Read More »

متنازع کمنٹس پر انگلش کرکٹرز معین علی کی حمایت میں سامنے آگئے

 لندن:   متنازع بنگلادیشی رائٹر تسلیمہ نسرین کے نامناسب کمنٹس پر انگلش کرکٹرز معین علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔آل راؤنڈر معین علی کی جانب سے اپنی آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی شرٹ سے شراب ساز کمپنی کا لوگو ہٹانے کی درخواست کے بارے میں رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے تسلیمہ …

Read More »

پی ایس ایل 5، اکاؤنٹس پر بورڈ اور فرنچائزز میں اختلافات

 کراچی: پی ایس ایل 5 کے اکاؤنٹس پر بورڈ اور فرنچائزز میں اختلافات سامنے آگئے ہیں تاہم اس حوالے سے مذاکرات جاری تاہم تاحال مسئلے کا کوئی حل نہیں نکل سکا۔پی سی بی نے مالی نقصانات کا رونا رونے والی فرنچائزز کے مطالبے پر بعض معاہدوں میں ان کاحصہ بڑھا کر95 فیصد تک …

Read More »

جاوید میانداد نے ’ذہین‘ ڈی کک کودرست قرار دے دیا

 کراچی:   جاوید میانداد نے ’ذہین‘ ڈی کک کو ہی درست قرار دے دیا جب کہ فخر زمان کے متنازع رن آؤٹ پر سابق عظیم کرکٹر نے کہاکہ بیٹسمین کو اپنی وکٹ پہلی محبت کی طرح عزیز ہونی چاہیے۔دوسرے ون ڈے کے آخری اوور میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹین ڈی کک نے …

Read More »

دولت کی کشش نے پروٹیز ستاروں کو کھینچ لیا، پاکستان کے حوصلے بلند

 لاہور:  جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔سنچورین میں جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پاکستان نے 3وکٹ سے فتح سمیٹی تھی، بولرز نے ابتدا میں جلد وکٹیں حاصل کرتے ہوئے پروٹیز کو روایتی …

Read More »

شاداب خان کی جگہ زاہد محمود دورہ زمبابوے کا حصہ بن گئے

 لاہور:  آل راؤنڈر شاداب خان کی جگہ لیگ اسپنر زاہد محمودکو دورہ زمبابوے کے لیے قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز 21 سے 25 اپریل تک ہرارے میں کھیلی جائے گی۔ علاوہ ازیں، بیٹسمین فخر زمان کوبھی جنوبی …

Read More »

تیسرا ون ڈے؛ جنوبی افریقا کی آدھی ٹیم 140 رنز پر پویلین لوٹ گئی

سنچورین:  پروٹیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 321 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے فخرزمان کی سنچری اور بابراعطم کی 94 …

Read More »