Home / 2021 / April / 08 (page 4)

Daily Archives: April 8, 2021

سینیٹ الیکشن میں خفیہ کیمروں کا معاملہ، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

سینیٹ میں گزشتہ ماہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل ایوان بالا میں پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس ضمن میں سینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ تحقیقات کے لیے سینیٹرز پر مشتمل 7 رکنی کمیٹی تشکیل …

Read More »

پی ڈی ایم اب نہیں رہی، اس میں واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میاں افتخار

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس دے کر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) توڑ دی گئی اور پی ڈی ایم اب نہیں رہی تو اس میں واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی …

Read More »

پاکستانی وفد کی پرواز کو سیکیورٹی خدشات پر کابل میں لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان جانے والے پاکستان کے پارلیمانی وفد کا دورہ ملتوی ہوگیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کابل ایئرپورٹ بند ہونے کی وجہ سے دورہ ملتوی ہوا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے ترجمان نے بتایا کہ پارلیمانی وفد نے افغانستان …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کی تجاویز منظور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) کی ری اسٹرکچرنگ کے اقدامات کی منظوری دیتے ہوئے وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کی سفارش کر دی۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی …

Read More »

ایف بی آر، صوبوں کے درمیان سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن کیلئے ‘ایم او یو’ پر دستخط

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے چاروں صوبوں کے محصولات حکام کے ساتھ سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن اور سنگل ویب پورٹل کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے۔ ایم او یو پر دستخط وفاق اور صوبوں کے درمیان جاری سیلز ٹیکس اقدام کی ہم …

Read More »

ای سی سی کا ایک مرتبہ پھر آئی پی پیز کو ادائیگی کی منظوری سے گریز

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے واجب الادا 4 کھرب 3 ارب روپے کی پہلی قسط کی ادائیگی کا فیصلہ ملتوی کردیا۔ تاہم کمیٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 4 کھرب 57 ارب روپے کے …

Read More »

ویکسین کی خریداری کا معاملہ، حکومت کی اے ڈی بی، عالمی بینک سے بات چیت

کراچی: وفاقی وزارت صحت نے سندھ ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ کووِڈ ویکسین کی خریداری کے لیے کابینہ کی ایک کمیٹی بنادی گئی ہے اور اس مقصد کے لیے 15 کروڑ ڈالر بھی مختص کیے جاچکے ہیں۔ عوام کی ویکسینیشن سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں جواب جمع کرواتے …

Read More »

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 64 پیسے اضافہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فروری کے لیے سابقہ واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکو) کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ بجلی کے شعبے کو 4 ارب 40 کروڑ روپے اضافی محصول وصول ہوگا۔ فروری میں استعمال …

Read More »