Home / 2021 / April / 24 (page 2)

Daily Archives: April 24, 2021

ایران کا افغان سرحد کے نزدیک 3 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

تہران:  ایران کے پاسداران انقلاب نے افغانستان کے سرحد کے نزدیک ایک علاقے میں عسکری کارروائی کے دوران 3 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے محافظوں نے افغانستان سے متصل ایرانی علاقے میں عسکری کارروائی کی جس کے دوران تین جنگجوؤں کو …

Read More »

ملائیشیا میں ملکہ کی توہین پر معروف اداکار گرفتار

پولیس نے انسٹاگرام پر ملائیشیا کی ملکہ کے بارے میں توہین آمیز کلمات لکھنے کے الزام میں فہمی رضا نامی اداکار کو حراست میں لے لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ملائیشیا کی ملکہ تنکو عزیزہ آمینہ میمونہ اسکندریہ نے ایک پوسٹ …

Read More »

دنیا متبادل توانائی کی جانب پیش قدمی کو یقینی بنائے، امریکا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں کا اعادہ کریں۔ امریکی صدر کی میزبانی میں ‘کلائمٹ سمٹ’ کے دوسرے اور آخری دن انہوں نے کہا کہ وہ ممالک جنہوں نے مل کر قابل تجدید …

Read More »

بھارت میں کورونا نے تباہی مچادی، ہر 4 منٹ میں ایک شخص وائرس سے ہلاک

 ممبئی:  بھارت میں کورونا کی صورتحال انتہائی بدتر ہوگئی ہے اور ہر 4 منٹ میں ایک شخص وائرس سے ہلاک ہورہا ہے۔بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، ملک میں آکسیجن سلنڈرز کی کمی کے باعث صورتحال مزید خطرناک ہوگئی ہے، …

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان سمیت کئی ممالک کیلئے سفری پابندیوں میں اضافہ کردیا

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث سعودی عرب نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے لیے سفری پابندیوں میں مزید اضافہ کردیا۔ پاکستان کے علاوہ دیگر چار ممالک میں بھارت، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا شامل ہیں۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) نے سفری ہدایت …

Read More »

بیت المقدس میں اسرائیلی اور فلسطینی گروپس میں جھڑپیں، درجنوں زخمی

بیت المقدس (یروشلم) میں گزشتہ رات اسرائیلی اور فلسطینی گروپس کے درمیان پرتشدد واقعات کے بعد اسرائیلی پولیس نے 50 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جبکہ واقعات میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق فلسطینی طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور …

Read More »

جو بائیڈن کا اردوان کو فون: ‘آرمینیوں کے قتل عام کو نسل کشی تسلیم کرنے کا ارادہ ہے’

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے کہا ہے کہ وہ عثمانی دور حکمرانی کے دوران آرمینیوں کے ایک ہزار 915 افراد کے قتل عام کو نسل کشی کے طور پر تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی صدر کا بیان دونوں نیٹو اتحادیوں …

Read More »

کرپٹو کرنسی کا تاریخی فراڈ : مرکزی ملزم دو ارب ڈالر لے کر فرار

استنبول : ترکی کی کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں پہلا اور بہت بڑا فراڈ سامنے آیا ہے اور کرپٹو کرنسی ایکسچینج تھیو ڈیکس کا بانی فاروق فتح اوزر دو ارب ڈالر لے کر ملک چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ مذکورہ فراڈ سے تین لاکھ 91 ہزار سے زائد افراد اپنی رقوم سے …

Read More »

دوہرا تبدیل شدہ وائرس B.1.617، نئی بھارتی وبا کا ذمے دارقرار

 کراچی:  مارچ کے آخر اور اپریل کے شروع میں بھارت میں کورونا وائرس کی نئی وبا انتہائی ہلاکت خیز ہوچکی ہیں جو نہ صرف بھارت بلکہ اب دنیا کے لیے بھی ایک بحران بن سکتی ہے۔ خیال ہے کہ یہ بحران ڈبل میوٹنٹ یا دوہرے تبدیل شدہ وائرس سے پیدا ہوا …

Read More »

چیونٹیاں آپس میں جڑ کر دوسروں کو گرنے سے بچاتی ہیں، تحقیق

برلن: چیونٹیاں شاندار سماجی جان دار ہیں۔ یہ اپنی ذمے داریاں بانٹ کر کام کرتی ہیں۔ یک جان ہوکر غذا کو ذخیرہ گاہ تک پہنچانے کے لیے سپلائی چین بناتی ہیں۔ گھرسازی میں ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان میں فوجی چیونٹیاں بھی ہیں …

Read More »