Home / 2021 / April / 24 (page 3)

Daily Archives: April 24, 2021

مریخ پر چھوٹے ہیلی کاپٹر کی دوسری کامیاب پرواز

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  گزشتہ روز مریخ پر تازہ ترین مشن کے ساتھ بھیجے گئے ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ نے اپنی دوسری آزمائشی پرواز بھی بڑی کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔19 اپریل کے روز انجینیٹی کی پہلی تجرباتی پرواز کے مقابلے میں یہ پرواز نہ صرف زیادہ دیر تک جاری رہی بلکہ اس دوران یہ …

Read More »

چٹ پٹے ہری مرچ کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

رمضان میں افطار کے دوران کسی دسترخوان پر پکوڑے نہ ہوں تو یہ شاید ممکن نہیں ہے۔ مگر روزانہ ایک ہی ترکیب سے بنے پکوڑے نہیں کھائے جاتے اور کچھ نیا کھانے کا دل ضرور کرتا ہے لیکن روز روز نئی ترکیب آزمانا بھی مشکل معلوم ہوتا ہے۔ اس لیے …

Read More »

شعیب ملک کا مینجمنٹ پر پسند، ناپسند کی بنیاد پر ٹیم منتخب کرنے کا الزام

قومی ٹیم کی زمبابوے کے خلاف ٹی20 میچ میں شکست پر جہاں شائقین نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے، وہیں اس ہار پر موجودہ اور سابق کرکٹرز نے بھی خراب کارکردگی پر قومی ٹیم اور مینجمنٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ زمبابوے نے سیریز کے …

Read More »

‘ٹی 20ورلڈکپ سر پر اور مینجمنٹ کو پتہ نہیں کہ کسے کھلانا ہے اور کسے نہیں’

‏سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ‏ورلڈ کپ سر پر کھڑا ہے اور ٹیم مینجمنٹ کو یہ نہیں پتہ کس کھلاڑی کو کھلانا ہے اور کس کو نہیں؟ ‏سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کی زمبابوے کے ہاتھوں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں شکست …

Read More »

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے ڈرافٹ آئندہ ہفتے ہوگا

‏پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے لیے ڈرافٹ آئندہ ہفتے کے دوران ہوگا جس کے لیے فرنچائزز کو ڈرافٹ کے لیے دستیاب کھلاڑیوں کی فہرست مہیا کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے باقی میچز کے لیے صف اول کے کھلاڑی مکمل …

Read More »

بابر اعظم نے کمزورحریف سے ہار کو تکلیف دہ قرار دیدیا

 لاہور:  بابر اعظم نے کمزور ترین حریف سے ہارکو تکلیف دہ قرار دے دیا۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے سے شکست کے بعد بابر اعظم سے سوال کیا گیا کہ جنوبی افریقہ میں 200سے زائد کا ہدف بھی حاصل کرلیا،اب ایک کمزور ٹیم کے مقابل 119رنز بھی نہیں بنا سکے،اس کی کیا وجہ …

Read More »

شعیب ملک کی ورک آؤٹ ویڈیو پر شوبز اداکاروں نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ملک کی ورک آؤٹ ویڈیو پر شوبز شخصیات سمیت مداحوں نے بھی اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے۔ شعیب ملک کی جِم میں پھرپور اور سخت ٹریننگ کو دیکھ کر پاکستان کی اداکارہ اشنا شاہ نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

تیل و گیس کی تلاش کیلیے مزید 6 بلاکس کے لائسنس جاری

وزارت پٹرولیم نے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مزید 6 بلاکس کے لائسنس جاری کر دیے ہی دستخطوں کی تقریب میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے بھی شرکتِ کی۔ سیکریٹری پٹرولیم اسد حیاالدین اور ڈائریکٹر جنرل پٹرولیم کنسیشنز عبدالجبار میمن نے حکومت پاکستان جبکہ او جی ڈی سی ایل کے …

Read More »

حکومتی اعلان مسترد، دھرنوں پر مجبور نہ کریں، تاجر برادری

 اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدرمحمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی فیصلے ملک بھر کے تاجروں کو سڑکوں پر نکلنے پر مجبور کر دیں گے۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری و سابق سینئر نائب صدر آئی سی …

Read More »

یار محمد رند کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی

بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رِند نے بجلی و گیس کے مسائل حل کرنے میں ناکامی کی صورت میں صوبے کے لیے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی، توانائی و قدرتی وسائل کے عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی …

Read More »