Home / 2021 / April / 20 (page 3)

Daily Archives: April 20, 2021

جان لیوا گیسوں سے خبردار کرنے والا دستی آلہ

جنوبی کوریا سائنسدانوں نے جان لیوا گیسوں کے اخراج سے خبردار کرنے والا ایک نظام بنایا ہے جو کان کنی اور سوریج لائنوں کے علاوہ جنگوں میں فوجیوں کی جان بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔کارخانوں اور بوائلر سے بھی بسااوقات کاربن مونوآکسائیڈ اور امونیا سمیت کئی گیسوں کا حادثاتی اخراج ہوتا …

Read More »

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انسولین کے استعمال میں گیم چینجر پیشرفت

ذیابیطس ٹائپ 2 کے لاکھوں مریضوں کو روانہ کی بنیاد پر انسولین کے استعمال کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ بلڈ شوگر لیول کو مستحکم رکھ سکیں۔ مگر اکثر افراد کے لیے روزانہ کی بنیاد پر انسولین کا استعمال کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا۔ سائنسدانوں میں ہفتے میں صرف ایک …

Read More »

چین میں منہ کے ذریعے دی جانے والی کووڈ ویکسین کا ٹرائل

چین میں ایک ایسی کووڈ 19 ویکسین کا کلینیکل ٹرائل شروع ہورہا ہے جس کو انجیکشن سے لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ اسے منہ سے جسم کے اندر پہنچایا جاسکے گا۔ کینسینو بائیولاجکس کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹیو شیوفینگ یو نے اس ویکسین کے ٹرائل کا اعلان کیا۔ چین میں …

Read More »

کن افراد کو میڈیکل اور کن کو کپڑے کے فیس ماسک پہننے چاہیئں؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کی وبا کو روکنے کے لیے فیس ماسک کے استعمال کے لیے حوالے سے نئی سفارشات جاری کی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے بتایا ہے کہ کن افراد کو میڈیکل اور کنہیں کپڑے سے بنے فیس ماسکس کا استعمال کرنا چاہیے۔ …

Read More »

باغی سپر لیگ نے یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ ڈال دی

پیرس:   یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ پڑگئی جب کہ 12 طاقتورترین کلبز نے باغی سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔سب سے طاقتور 12 یورپیئن کلبز نے گذشتہ روز یورپیئن سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا،اس ایونٹ کو یوئیفا کی منظوری حاصل نہیں،اسے بڑے کلبز کی لالچ قرار …

Read More »

بابراعظم ویرات کوہلی سے ایک اور عالمی ریکارڈ چھیننے کے قریب

ہرارے: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے دوہزار رنز مکمل کرنے کے لیے مزید 60 رنز درکار ہیں۔  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اگر زمبابوے کے خلاف سیریز میں یہ کارنامہ سرانجام دے دیتے ہیں تو وہ تیز ترین 2000 ٹی ٹوئنٹٰی انٹرنیشنل رنز …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل خطرے میں پڑگیا

دبئی: کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث برطانیہ نے بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا ہے،برطانیہ کے اس فیصلے نے آئی سی سی کو بھی تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے باعث بھارت کی ریڈ لسٹ میں شمولیت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تشویش میں …

Read More »

آئی پی ایل: ڈیوڈ وارنر اور کین ولیمسن نے راشد خان کے ساتھ روزہ رکھا

دنیا کرکٹ میں ہر روز نت نئے دلچسپ واقعات رونما ہوتے ہیں جو شائقین کے دل موہ لیتے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے دوران رونما ہوا۔ انڈین پریمیئر لیگ میں راشد خان سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کررہے ہیں جس کے کپتام آسٹریلین …

Read More »

بابراعظم کی نگاہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 2000 رنز پر مرکوز

 لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 2000رنز مکمل کرنے کے لیے مزید 60 رنز درکار ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اگر زمبابوے کے خلاف سیریز میں یہ کارنامہ سرانجام دے دیتے ہیں تو وہ تیزترین 2000 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے دنیا کے …

Read More »