Home / 2021 / April / 02 (page 3)

Daily Archives: April 2, 2021

پالک کے پتوں میں مصنوعی گوشت ’اُگانے‘ کی تیاری

بوسٹن:  امریکی سائنسدانوں نے پالک کے پتے استعمال کرتے ہوئے مصنوعی گوشت بنانے کی ایک نئی ٹیکنالوجی پیش کی ہے جو ممکنہ طور پر زیادہ بہتر اور ماحول دوست ثابت ہوسکتی ہے۔واضح رہے کہ مصنوعی گوشت پر گزشتہ 70 سال سے تحقیق ہورہی ہے جبکہ اس وقت بھی دنیا بھر میں درجن …

Read More »

مائیکروسافٹ کا امریکی فوج سے آگمینٹڈ ریئلیٹی سیٹ کی فروخت کا معاہدہ

 واشنگٹن۔:  ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے امریکی فوج کو 21ارب 90 کروڑ ڈالر مالیت کے جدید آگمینٹڈ ریئلیٹی سیٹ فراہم کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ہولولینس سے مزین یہ ہیڈ سیٹ استعمال کنندہ کو اس کے اپنے حقیقی ماحول میں پھیلے ہولوگرام کو دیکھنے کا اہل بناتا ہے۔ اس معاہدے کے تحت مائیکروسافٹ امریکا …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی قسم بچوں کو زیادہ متاثر کررہی ہے، رپورٹ

اسلام آباد: ماہرین کی اس حوالے سے متضاد رائے ہے کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم بچوں کو تیزی سے متاثر رہی ہے لیکن اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ بالغان اور معمر افراد کی نسبت بچوں میں کورونا وائرس زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کا نقطہ …

Read More »

پاکستان میں کووِڈ 19 ویکسین تیار کرنے کیلئے چینی دوا ساز کمپنی سے معاہدہ

کراچی: ایک مقامی دوا ساز کمپنی نے چینی کمپنی کے ساتھ پاکستان میں کووڈ 19 کی ویکسین بنانے اور فراہم کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ ایم/ایس سرل کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو لکھے گئے خط میں یہ بات سامنے آئی جس میں کمپنی کا کہنا تھا کہ …

Read More »

’’امپائرز کال‘‘ کے خاتمے کی تجویز مسترد کر دی گئی

 لاہور:  آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے امپائرز کال کے خاتمے کی تجویز مسترد کر دی۔ڈی آر ایس اور تھرڈ امپائر پروٹوکولز سمیت 3 تبدیلیاں کردی گئیں، کورونا وائرس کی وجہ سے مقامی امپائرز کے تقرر، ڈی آر ایس، کنکشن متبادل، تھوک کے استعمال پر پابندی سمیت وقتی طور پر متعارف کروائے جانے والے …

Read More »

امیر پی سی بی نے غریب ملازمین پر ڈاؤن سائزنگ کی چھری چلا دی

 لاہور:   اربوں روپے کا بجٹ رکھنے والے امیر ترین پی سی بی نے غریب ملازمین پر ڈاؤن سائزنگ کی چھری چلا دی۔پہلے مرحلے میں 5 ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرتے ہوئے گھر بھیج دیا گیا، اسٹور کیپر، گراؤنڈ مین اور پلمبرز کی نوکریاں 31 مارچ کو ختم ہوگئیں، بے …

Read More »

پاکستان کو پاور ہٹنگ کا مسئلہ حل ہونے کی امید

 لاہور:  پاکستان کو پاور ہٹنگ کا مسئلہ حل ہونے کی امید ہے۔کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں کو اپنے اسٹرائیک ریٹ اور ذمہ داریوں کا اندازہ ہے، سب خود کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کیلیے کوشاں ہیں۔ مثبت نتائج کیلیے انھیں مسلسل مواقع دینا ہوں گے، روہت شرما کا …

Read More »

سچن ٹنڈولکر کورونا کے باعث اسپتال منتقل

ممبئی:  بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سچن ٹندولکرکو کورونا کے علاج کے لیے اسپتال داخل کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں دنیائے کرکٹ کے سابق مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ میں سخت احتیاط کے طور پر اور …

Read More »

پہلاون ڈے؛ جنوبی افریقا کے 273 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ

پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔  پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین سنچورین میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کو …

Read More »

بلوچستان کپ؛ حریف کھلاڑی کو ہاکیاں مارنے پر پنجاب کے کوچ اور 3 کھلاڑیوں پر پابندی

 لاہور:  بلوچستان ہاکی کپ میں میچ کے دوران حریف کھلاڑی کو ہاکیاں مارنے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پنجاب کے شفقت رسول پر دس سال، کاشف شاہ اور حسیب پر پانچ پانچ سال کی پابندی عائد کردی ہے۔پنجاب کے کوچ مجاہد افضل پر بھی پانچ سال کا بین لگا دیا گیا …

Read More »