Home / 2021 / April / 02 (page 4)

Daily Archives: April 2, 2021

لاہور کا بابر اعظم جونیئر سامنے آگیا

 لاہور:  عمر صرف 6 سال، کلائیوں میں جادو، بیٹنگ میں مہارت کمال، لاہور کا گوہر لیاقت ہر اسٹروک اتنی مہارت سے کھیلتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔لوگ اس کو بابر اعظم جونیئر بھی پکارنے لگے ہیں، کم سن گوہر کریز پر ہو تو بیٹنگ میں تکنیکی خامیاں تلاش کرنا …

Read More »

برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ‘ریڈ لسٹ’ میں شامل کرلیا

کورونا وائرس کی نئی قسم کے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں برطانیہ نے 9 اپریل سے پاکستان سمیت 4 ممالک کو پابندیوں سے متعلق ریڈ لسٹ میں شامل کرلیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ 9 اپریل سے برطانیہ میں …

Read More »

لاہور کے 3 ہسپتالوں میں کورونا ویکسین ‘اسکینڈل‘ سامنے آگیا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے تین سرکاری ہسپتالوں میں کووڈ 19 ویکسین کا نیا ‘اسکینڈل‘ سامنے آگیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے مبینہ طور پر غیر مجاز افراد کو ویکسین دی یا اس کی بہت سی خوراکیں ضائع کردیں جس کی وجہ سے صوبائی حکومت کو شرمندگی کا سامنا کرنا …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 ہزار 234 افراد متاثر، 83 انتقال کر گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے خاص کر پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں صورتحال خاصی پریشان کن ہوتی جارہی ہے۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں …

Read More »

6 ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کروائی گئی رقم 80 کروڑ ڈالر سے متجاوز

کراچی: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) نے رفتار پکڑنی شروع کردی ہے اور 6 ماہ کے عرصے میں یہ 80 کروڑ ڈالر کی سطح عبور کرگیا ہے جس میں سب سے زیادہ مارچ میں 21 کروڑ 20 لاکھ ڈالر موصول ہوئے۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کروائی گئی رقم …

Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر غیرمعمولی اضافہ

­­­کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 19 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں19 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1731  ڈالر …

Read More »

اسٹیٹ بینک سے متعلق آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے آرڈیننس کے ذریعے اسٹیٹ بینک کو دوسروں کے حوالے کرنے کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا …

Read More »

وفاق کو لاک ڈاؤن کی تجویز نہیں دی، ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جنوبی پاکستان میں اب تک کورونا وائرس شمالی پاکستان کی طرح نہیں پھیلا ہے اس لیے وفاقی حکومت سے گزارش کی ہے کہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سے گزارش کی ہے …

Read More »

مارچ میں تجارتی خسارہ 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک جا پہنچا

اسلام آباد: پاکستان کا تجارتی خسارہ مارچ میں 97.6 فیصد بڑھ کر 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ برس اسی ماہ میں ایک ارب 50 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھا۔ ماہانہ بنیادوں پر ملک کا تجارتی خسارہ 17.77 فیصد بڑھا۔ گزشتہ برس دسمبر …

Read More »