Home / 2021 / April / 02 (page 2)

Daily Archives: April 2, 2021

’ساتھیو، مجاہدو، جاگ اٹھا ہے سارا وطن‘ گانے والے شوکت علی انتقال کر گئے

صوفی و لوک گلوکار شوکت علی کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد جگر کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے۔ شوکت علی گزشتہ کچھ عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے مگر دو دن قبل ہی ان کی حالت بگڑنے پر انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں …

Read More »

ترکی میں کورونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے

ترکی میں کورونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے۔ خلیجی میڈیا کےمطابق ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 800 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو ترکی میں کورونا کے آغازسے لے کر اب تک ایک دن میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ میڈیا رپورٹس …

Read More »

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک

کابل:  افغانستان کے صوبے ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند کے علاقے لشکر گاہ کی مرکزی شاہراہ پر اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں سے …

Read More »

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ ضلع پلوامہ میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستے بند کرکے گھر گھر تلاشی کے …

Read More »

بھارت میں مسلم لاء بورڈ نے جہیز کے خاتمے کیلیے ضابطہ اخلاق ترتیب دیدیا

نئی دہلی:  آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے جہیز کی وجہ سے خواتین میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کو مدنظر رکھنے ہوئے 11 نکاتی ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں جہیز کے خاتمے اور مہنگی شادیوں کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کیلئے ترکی کا اعلیٰ فوجی اعزاز

ترکی کی مسلح افواج کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات میں فروغ کے لیے ان کی خدمات پر اعلیٰ فوجی اعزاز ‘لیجَن آف میرٹ’ سے نوازا گیا۔ ترک نیوز ایجنسی ‘انادولو’ کی رپورٹ میں پاکستانی سفارتخانے سے …

Read More »

میانمار: اقتدار پر قبضے کے بعد فوج کی کارروائیوں میں 40 سے زائد بچے جاں بحق

بچوں کے حقوق کی تنظیم ‘سیو دا چلڈرن’ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے منتخب حکومت پر قبضے کے بعد کشیدگی کے دوران مبینہ طور پر 40 سے زائد بچوں کو بھی ہلاک کردیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تنظیم کا کہنا تھا کہ میانمار …

Read More »

عدالتی حکم کے بعد ’شیطانی جوتوں‘ کی فروخت بند

عدالتی حکم کے بعد جوتے بنانے والی امریکی کمپنی نے انسانی خون کے قطرے کے ساتھ بنائے گئے ’شیطانی جوتوں‘ کی فروخت بند کردی۔ انسانی خون کے قطرے کے ساتھ ’شیطانی جوتوں‘ کو بنانے پر امریکی کمپنی ’ایم ایس ایچ ایف‘ پر معروف ملٹی نیشنل اسپورٹس مصنوعات برانڈ ’نائیکی‘ نے …

Read More »

مسجد الحرام سے دہشتگرد تنظیم کے حق میں نعرے لگانے والا شخص گرفتار

سعودی حکام نے مسجد الحرام سے دہشت گرد تنظیم کے حق میں نعرے لگانے والے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کو مسجدالحرام کی سیکیورٹی فورس نے 30 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ مکہ پولیس کے ترجمان نے سعودی پریس ایجنسی کو بتایا …

Read More »

تائیوان میں ریل کا خوف ناک حادثہ، 48 افراد ہلاک، متعدد زخمی

تائیوان میں مسافر ریل پٹڑی سے اتر کر خوف ناک حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور 66 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ریل میں 500 افراد سوار تھے اور ٹنل کے اندر پٹڑی سے اتر گئی اور یہ حادثہ دہائیوان میں …

Read More »