Home / 2021 / April / 17 (page 3)

Daily Archives: April 17, 2021

کیا یہ تجربہ گاہ میں ’آدھا بندر، آدھا انسان‘ بنانے کی تیاری ہے؟

ینان / کیلیفورنیا:  چینی اور امریکی سائنسدانوں نے ایک مشترکہ تجربے کے دوران ایسے زندہ جنین (ایمبریو) تیار کیے ہیں جو انسان اور بندر کے انتہائی بنیادی خلیوں پر مشتمل ہیں۔اگرچہ سائنسی لحاظ سے یہ ایک اہم کامیابی ہے لیکن انتہائی متنازعہ بھی ہے کیونکہ یہی تحقیق مزید آگے بڑھا کر ’آدھا …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ٹوئٹر کی سروس متاثر

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس متاثر ہوگئی ہیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکر ڈاٹ کام کے مطابق پاکستان میں ہزاروں صارفین کی جانب سے سروس تک رسائی میں مشکلات کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے سے قبل صارفین …

Read More »

کووڈ کو شکست دینے والے جوان افراد دوبارہ اس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں؟

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں بیماری سے تحفظ فراہم کرنے والا اینٹی باڈیز ردعمل متحرک ہوتا ہے مگر یہ مکمل طور پر جوان افراد کو دوبارہ بیمار ہونے سے بچا نہیں پاتا۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آسان الفاظ میں کورونا وائرس …

Read More »

کینسر ویکسین کے ابتدائی ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج

کینسر ایسا جان لیوا مرض ہے جس کے نتیجے میں ہر سال دنیا بھر میں لاکھوں اموات ہوتی ہیں جبکہ اس کا علاج یا کیموتھراپی مختلف طبی مسائل کا باعث بنتی ہے۔ تاہم کینسر کی روک تھام کے لیے ایک ویکسین کا ابتدائی ٹرائل کامیاب ثابت ہوا ہے۔ اس ویکسین ‘پی جی …

Read More »

چینی ویکسین ‘کورونا ویک’ کے استعمال سے چلی میں اموات کی شرح میں نمایاں کمی

چین کی کمپنی کی تیار کردہ ‘کورونا ویک’ ویکسین علامات والی بیماری سے 67 فیصد اور کووڈ 19 سے موت سے 80 فیصد تک تحفظ فراہم کرتی ہے۔ یہ بات چلی میں حقیقی دنیا میں لاکھوں افراد پر ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ جنوبی امریکی ملک چلی کی وزارت صحت …

Read More »

بھارت میں بیٹسمین کا زوردار اسٹروک بولر کی جان لے گیا

 لاہور:   بھارت میں بیٹسمین کا زوردار اسٹروک بولر کی جان لے گیا۔اترپردیش کے شہر غازی آباد کے ایک نواحی علاقے میں 8اپریل کو کھیلے جانے والے میچ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بیٹسمین ایک زوردار اسٹروک کھیلتا ہے بولرسیدھی گیند سر پر لگتے ہی زمین پر لڑھک جاتا ہے، تمام …

Read More »

انگلش کاؤنٹی کرکٹ؛ محمد عباس کی ہیٹ ٹرک سمیت 6 وکٹیں

 لاہور:   پاکستانی پیسر محمد عباس نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں ہیٹ ٹرک سمیت صرف 11رنز دے کر 6وکٹیں اڑا دیں۔مڈل سیکس کیخلاف ہیمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے اپنے پہلے ہی اوور میں میکس ہولڈن کو کیچ کروانے کے بعد نک گبنز کو ایل بی ڈبلیو کردیا، اگلے اوور …

Read More »

ڈومیسٹک سسٹم کے مسائل؛ اسد شفیق کی مثالیں دی جانے لگیں

ڈومیسٹک سسٹم کے مسائل بیان کرنے کیلیے اسد شفیق کی مثالیں دی جانے لگیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرہارون رشید نے کہا ہے کہ سینئر بیٹسمین کا 70ٹیسٹ کھیل کر بھی ٹیم میں جگہ پکی نہ کرنے سے ڈومیسٹک کرکٹ کی خامیوں ظاہر ہوتی ہے، نیا نظام تشکیل دینے میں اہم کردار اداکرنے …

Read More »

مڈل آرڈر کی ناکامی پر پاکستان کو سخت تشویش

 لاہور:   سیریز میں فتح کے باوجود مڈل آرڈر کی ناکامی پر پاکستان کو سخت تشویش ہے جب کہ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مل بیٹھ کر غلطیوں کا جائزہ لیں گے۔جنوبی افریقہ سے سیریز میں فتح کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ چوتھے ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

بولنگ کوچ وقاریونس کا بولرزکی کارکردگی پراطمینان کا اظہار

 لاہور:  قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقاریونس نے بولرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ورلڈکپ کے لیے بولنگ کمبی نیشن کو درست سمت میں قرار دے دیا۔ورچوئل پریس کانفرنس میں وقار یونس نے موقف اختیار کیا کہ جنوبی افریقا میں پچز بیٹنگ کے لیے بہت اچھی تھیں، جہاں …

Read More »