Home / 2021 / April / 04 (page 4)

Daily Archives: April 4, 2021

امام الحق سنچورین میں میچ فنش نہ کرنے پرافسردہ

 لاہور:   امام الحق نے ون ڈے سیریز میں سنچری کو ہدف بنالیا اوپنر نے کہاکہ سنچورین میں میچ فنش نہ کرنے پر سخت افسوس ہوا ہر کرکٹر اپنا کردار نبھانے کی کوشش کرتا ہے مگر میچ کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے پلان تبدیل بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق سنچورین میں …

Read More »

دوسرا ون ڈے؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

جوہانسبرگ:  دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری۔جنوبی افریقا کے خلاف 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ تو میزبان ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز کوئنٹن ڈی کوک اور آئڈن مارکرم نے کیا، …

Read More »

کابینہ نے غیرملکی قرضوں پر ٹیکس ختم کردیے

 اسلام آباد:   وفاقی کابینہ نے غیرملکی بینکوں کے لیے، دیے گئے قرضوں پر حاصل کیے جانے والے نفع پر انکم ٹیکس ختم کردیا۔غیرملکی بینک پچھلے ایک سال کے دوران پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرضوں پر نفع کمارہے ہیں۔ حکومت نے یہ قرضے  زرمبادلہ کے ذخائر کو  دہرے …

Read More »

صوابی: حریف کو برہنہ پریڈ کروانے پر ایک ملزم گرفتار

ضلع صوابی کی تحصیل چھوٹا لاہور میں پولیس نے حریف کو برہنہ کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ چھوٹا لاہور سٹی پولیس اسٹیشن کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) الطاف نے ڈان کو بتایا کہ ملزم شمس القمر کو متاثرہ شخص کی شکایت پر گرفتار کیا …

Read More »

مستحق گھرانوں کے بچوں کیلئے ‘احساس سیکنڈری ایجوکیشن’ پروگرام کی منظوری

اسلام آباد: پاکستان سے غربت کے خاتمے کے حکومتی پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے مستحق گھرانوں کے لیے اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کے لیے احساس سیکنڈری ایجوکیشن کنڈیشنل کیش ٹرانسفر (سی سی ٹی) پروگرام کی منظوری دے دی۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے جو جولائی …

Read More »

تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ، بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت

کوئٹہ: صوبائی حکومت کے نمائندوں اور سرکاری ملازمین کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکے جو اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے گزشتہ 6 روز سے دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ اس دوران 8 مذاکراتی دور ناکام ہوچکے ہیں۔ سرکاری ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا سرکاری …

Read More »

سندھ میں 8 ویں جماعت تک تدریس کا عمل 15 روز کیلئے معطل کرنے کا فیصلہ

سندھ بھر میں 8 ویں جماعت تک تدریس کا عمل آئندہ 15 روز کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر صوبے …

Read More »

‘عمران خان اکیلا کرپشن سے نہیں لڑسکتا’

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گیس کے ذخائر کم ہورہے ہیں، 27 فیصد پاکستانیوں کو گھر پر گیس فراہم کی جاتی ہے۔ ٹیلی فون پر براہ راست عوام کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گیس نیٹ ورک کو بڑھایا جائے تو …

Read More »

کاٹن ایسوسی ایشن نے بھارت سے کپاس کی درآمدات کی مخالفت کردی

کراچی: پاکستان کاٹن گنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) نے بھارت سے کپاس کی درآمدات کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے مقامی کاشتکاروں کی اس فصل کو کاشت کرنے کے حوالے سے حوصلہ شکنی ہو گی۔ کاشت کار، گنرز، اسپنرز اور سوتی بروکرز اقتصادی …

Read More »

شوگر ملز نے حکومت کی مقرر کردہ چینی کی قیمتوں کو مسترد کردیا

لاہور: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) نے حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ چینی کی خوردہ قیمت کو مسترد کردیا۔ پی ایس ایم اے نے پیش کش کی کہ اس قیمت پر ملوں سے شوگر کا پورا اسٹاک اٹھایا جائے اور اسے خوردہ مارکیٹ میں …

Read More »