Home / 2021 / April / 04 (page 2)

Daily Archives: April 4, 2021

صبا قمر کی میوزک ویڈیو ‘چنگاریاں’ کب ریلیز ہوگی؟

پاکستانی ادکارہ صبا قمر، جنہوں نے چند روز قبل فوری طور پر شادی کرنے کا فیصلہ ترک کرنے سے متعلق بتایا تھا، اب انہوں نے اپنی آنے والی میوزک ویڈیو کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ‘چنگاریاں’ کا ویڈیو کلپ …

Read More »

اکشے کمار بھی کورونا کا شکار ہوگئے

بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بولی وڈ اداکار اکشے کمار بھی عالمی وبا کی وجہ بننے والے کووڈ 19 وائرس کا شکار ہوگئے۔ اکشے کمار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر کی گئی پوسٹس میں مداحوں کو کورونا سے متاثر ہونے سے …

Read More »

کورونا سے آئی تاریکیاں بھی چھٹ جائیں گی، ایسٹر سنڈے پر پوپ فرانسس کا پیغام

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر سنڈے کا تہوار منا رہی ہے۔  حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے منسوب اس تہوار کے موقع  پر گرجا گھروں میں عبادات کی جاتی ہیں۔ ویٹی کن میں تقریب سے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس  نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایک …

Read More »

روسی ملکہ حسن اپنے ہی دوست کے ہاتھوں قتل

روس:  روس میں سابقہ ملکہ حسن کو ان کے دوست نے ہی گلہ کاٹ کر قتل کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 33 سالہ روسی حسینہ اولگا شلیا مینا گزشتہ 5 روز سے لاپتہ تھیں جس پر ان کے اہل خانہ نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی، پولیس نے کارروائی کا آغاز کیا …

Read More »

انڈونیشیا میں مال بردار جہاز اور ماہی گیروں کی کشتی میں خوفناک تصادم

جکارتا:  انڈونیشیا میں مال بردار جہاز اور ماہی گیروں کی کشتی کے درمیان خوفناک تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 17 ماہی گیر لاپتہ ہوگئے جن کے زندہ ملنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے بحیرہ جاوا میں ماہی گیروں کی کشی مال بردار …

Read More »

صومالیہ میں چائے کے ہوٹل پر خودکش حملہ، 4 ہلاک اور 5 زخمی

صومالیہ میں چائے کے ہوٹل پر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا جس کے نتیجے میں بچے سمیت 4 نوجوان ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں نوجوانوں میں مشہور چائے کے ہوٹل پر خودکش بمبار نے حملہ کردیا۔ …

Read More »

vاردن میں شاہ عبداللہ کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام، سابق ولی عہد گرفتار

اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے سابق ولی عہد کو گرفتار کرلیا گی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن میں شاہ عبداللہ دوئم کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے سابق ولی عہد حمزہ بن حسین سمیت 20 …

Read More »

بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی ہلاک، 32 زخمی

چھتیس گڑھ:  بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے جب کہ ایک اہلکار اب بھی لاپتہ ہے، حملے کے …

Read More »

مقتول صحافی ڈینیئل پرل کیلئے انصاف کی کوششیں جاری رہیں گی، امریکا

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی جے بلنکین نے مقتول امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے اہل خانہ سے بات کرکے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ مقتول کے لیے انصاف کی کوششیں کرتی رہے گی۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بتایا کہ سیکریٹری خارجہ انٹونی جے بلنکین …

Read More »

ایران، چین معاہدہ خطے میں بھارت، امریکا کے مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچائے گا، ماہرین

اسلام آباد: ایک ویبنار کے دوران ماہرین نے چین اور ایران کے 25 سالہ طویل تعاون کے فریم ورک کو خطے اور مشرق وسطیٰ میں چین کے اثر و رسوخ کو مزید تقویت دینے کے لیے تاریخی سنگ میل قرار دیا۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ اس سے نہ صرف …

Read More »