Home / 2021 / April / 04 (page 3)

Daily Archives: April 4, 2021

ایپل کمپنی: سعودی عرب سے متعلق بڑی خبر

ریاض: امریکی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ‘ایپل’ نے ریپیئرنگ پروگرام کو سعودی عرب تک بڑھا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایپل انڈیپینڈینٹ ریپیئر پروگرام میں اب سعودی عرب بھی شامل ہوچکا ہے، جس کے تحت مملکت کے فروخت کنندگان کو پارٹس، ٹولز اور مینولز تک رسائی حاصل ہوگی۔ …

Read More »

سوئس ہوائی جہازوں میں روبوٹس جراثیم کا خاتمہ کریں گے

بالائے بنفشی (الٹراوائیلٹ) شعاعیں پھینکنے والے آلات سے لیس روبوٹ، سوئس ہوائی جہازوں کو جراثیم اور وائرسوں سے پاک کریں گ کورونا نے دنیا بھر میں بہت سی صنعتوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، جن میں سیاحت اور ہوا بازی کی صنعت سرفہرست ہے۔ دنیا بھر کے مسافروں کو دوبارہ سے …

Read More »

کیا اس سال پہلا روزہ واقعی 14 اپریل کو ہوگا؟ عالمی ماہرانہ تجزیہ

کراچی:  رویتِ ہلال کی مستند عالمی ویب سائٹ ’’مون سائٹنگ ڈاٹ کام‘‘ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 13 اپریل 2021 کی شام دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں رمضان المبارک کا چاند بہ آسانی دیکھا جاسکے گا۔ یعنی تقریباً ساری دنیا میں اس سال رمضان المبارک کا آغاز 14 اپریل سے …

Read More »

دھوپ سے کورونا وائرس کا خاتمہ: سابقہ اندازوں سے 8 گنا تیزرفتار

کیلیفورنیا:  ماہرین کی ایک عالمی تحقیقی ٹیم کا کہنا ہے کہ دھوپ سے کورونا وائرس کا خاتمہ ہمارے سابقہ اندازوں کے مقابلے میں 8 گنا زیادہ تیزی سے ہوتا ہے۔ لیکن ایسا کیوں ہے؟ اس بارے میں فی الحال ہم کچھ نہیں جانتے۔بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال دو الگ الگ تحقیقات سے …

Read More »

ہفتے میں 150 گرام ’’تیار گوشت‘‘ بھی دل کا دشمن ہے، تحقیق

پاکستان سمیت 21 ممالک میں دس سالہ تحقیق کے بعد ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر ہفتے بھر میں صرف 150 گرام ’’کمپنی والے‘‘ گوشت کے کھانے بھی کھائے جائیں تو دِل کی بیماریوں کا خطرہ بہت بڑھ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اس تحقیق میں پانچ براعظموں کے 21 ممالک …

Read More »

برطانیہ میں ایسٹرازینیکا ویکسین استعمال کرنے والے 7 افراد کی بلڈکلاٹس سے ہلاکت

آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرازینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین حالیہ ہفتوں کے دوران دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنی رہی ہے جس کی وجہ مختلف ممالک میں اس کی خوراکیں استعمال کرنے والے افراد میں خون گاڑھا ہونے یا بلڈکلاٹس کے کیسز سامنے آنا ہے۔ اب برطانیہ میں …

Read More »

بھارتی باکسرنے گلوزاتار کر گن اٹھالی

نئی دہلی فیڈریشن پر اقتدار کی جنگ نے اْبھرتے ہوئے بھارتی باکسر کو گینگسٹر بنا دیا۔دیپک پاہل نے باکسنگ گلوز اتار کر گن اٹھالی، سینے پر اولمپک میڈل سجانے کے بجائے اشتہاری بن گیا، پولیس کو قتل کے 4 کیسز اور دیگرمقدمات میں اس کی تلاش ہے۔ دیپک پر 2 لاکھ روپے کا …

Read More »

مشتاق اسپنرز کووکٹیں اڑانے کے گر سیکھانے لگے

 لاہور:   مشتاق احمد نوجوان اسپنرز کو وکٹیں اڑانے کے گْر سیکھانے میں مصروف ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹرمشتاق احمد نے نیٹ پر زیادہ سے زیادہ بولنگ کا مشورہ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ چائنا مین اسپنر فیصل اکرم بہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہورکے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد …

Read More »

قومی سلیکٹرز کو نسیم شاہ کی بھی یاد آ گئی

 لاہور:  قومی سلیکٹرز کو نسیم شاہ کی بھی یاد آ گئی، ٹیسٹ کیمپ کیلیے طلب شدہ6 اضافی کرکٹرز میں پیسر بھی شامل ہیں،11کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا،تربیتی کیمپ 11 سے 20 اپریل تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی …

Read More »

7 سال بعد فتح کی پیاس بجھانے کا سنہری موقع مل گیا

 بلند حوصلہ گرین شرٹس پروٹیز پر فیصلہ کن وار کرنے کیلیے تیار ہیں۔ دوسرا ون ڈے اتوار کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا، 7سال بعد جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز فتح کی پیاس بجھانے کا سنہری موقع مل گیا،ٹیم مینجمنٹ فیلڈنگ سمیت پہلے مقابلے میں سامنے آنے والی کمزوریوں پر قابو پانے کیلیے …

Read More »