وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی مشاورتی کونسل (ای اے سی) کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔ خزانہ ڈویژن سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان، کونسل کے چیئرمین اور وزیر خزانہ و محصولات نائب چیئرمین ہوں گے۔ وزیر اعظم کی غیر موجودگی میں وزیر خزانہ کونسل کے …
Read More »