Home / 2021 / April (page 2)

Monthly Archives: April 2021

مرینہ خان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں

پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے اور اب معروف اداکارہ مرینہ خان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہیں۔ مرینہ خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہیں۔ …

Read More »

کورونا ویکسین ختم ہونے پر ممبئی کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز بند

 ممبئی: بھارت میں کورونا کے ٹیکے لگانے کی مہم زور و شور سے جاری ہے تاہم ممبئی میں ویکسین کا اسٹاک ختم ہوجانے کے باعث تمام ویکسی نیشن سینٹرز کو 3 روز کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں آج بھی کورونا کے نئے …

Read More »

افغانستان میں سیکیورٹی فورس کے اہلکار کے گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

کابل: افغانستان میں سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار کے گھر پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بغلان صوبے میں مسلح افراد نے سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار کے گھر پر حملہ کردیا جس کے جواب میں اہل …

Read More »

خانہ کعبہ اور مسجد النبوی میں آخری عشرے کی قیام اللیل کیلیے نئے احکامات

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں قیام اللیل کے لیے نئے اجازت نامے صرف کورونا ویکسی نیشن کروانے والے نمازیوں کو جاری کیے جائیں گے۔ رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجد النبوی …

Read More »

بھارت میں کورونا کی نئی ہلاکت خیز لہر کے ذمہ دار مودی ہیں، واشنگٹن پوسٹ

 واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ذمہ دار وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔ بھارت میں رواں ماہ کے وسط سے کورونا نے ایک بار پھر سر اُٹھانا شروع کردیا ہے اور یومیہ کورونا کیسز کے لحاظ سے …

Read More »

‘2020 میں کورونا کے باعث روزگار سے محروم خواتین کو 800ارب ڈالر کا نقصان’

کووڈ-19 کے بحران سے 2020 میں خواتین کو نوکریاں گنوانے سے کم از کم 800ارب ڈالر کی آمدن کا نقصان پہنچا ہے اور یہ رقم 98 ممالک کی مشترکہ جی ڈی پی سے بھی زیادہ ہے۔ 20 آزاد فلاحی تنظیموں کی کنفیڈریشن آکسفام کے مطابق عالمی سطح پر مختلف شعبوں …

Read More »

نیٹو فورسز نے افغانستان سے انخلا کا آغاز کردیا

برسلز: بین الاقوامی اتحادی افواج کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو نے امریکی صدر جو بائیڈن کے امریکی فوج کو وطن واپس بلانے کے فیصلے کے بعد افغانستان سے اپنے مشن سے دستبرداری کا آغاز کردیا ہے۔ نیٹو حکام کا کہنا تھا کہ ‘نیٹو اتحادیوں نے اپریل کے …

Read More »

ایران کا سعودی عرب کے ‘لہجے میں تبدیلی’ کا خیر مقدم

دبئی: ایران نے سعودی عرب کی جانب سے ‘لہجے میں تبدیلی’ کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا کہ اسے اُمید ہے کہ دونوں ممالک امن کے حصول کے لیے اکٹھے کام کرسکتے ہیں۔ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے اس بیان کے بعد ایران …

Read More »

اسرائیل: مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک

اسرائیل کے مشرقی حصے میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا کے آغاز کے بعد جبل الجرمق (ماؤنٹ میرن) میں نامور یہودی عالم شیمَن بار …

Read More »

امریکا، افغانستان اور پاکستان میں ڈیوٹی فری زونز کی تجدید کرے گا

واشنگٹن: ایک سینئر امریکی قانون ساز نے کہا ہے کہ پاک-افغان سرحد کے ساتھ ڈیوٹی فری ایکسپورٹ زونز بنانے کے لیے امریکی سینیٹ میں ایک دو جماعتی بل جلد پیش کیا جائے گا۔ سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات کے اہم رکن سینیٹر وین ہولین کا کہنا تھا کہ یہ مجوزہ …

Read More »