Home / 2021 / April (page 4)

Monthly Archives: April 2021

حسن علی دوسرے اینڈ سے بھرپور سپورٹ ملنے پر مسرور

 لاہور:  حسن علی دوسرے اینڈ سے شاہین شاہ آفریدی کی بھرپور سپورٹ ملنے پر مسرور ہیں۔ ہرارے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد میڈیا کانفرنس میں حسن علی نے کہا کہ ہرمیچ میں اچھی کارکردگی سے میرے اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے،میں شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ …

Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یو اے ای میں کرانے پر غور

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یو اے ای میں کرانے کے پلان پر غور شروع کردیا۔ بی سی سی آئی کے جنرل منیجر گیم ڈویلپمنٹ دھیرج ملہوترا کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے بھارت میں انعقاد کیلیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں، حال ہی میں  ٹورنامنٹ کے …

Read More »

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کے برابر16 ٹیسٹ میں 50 شکار مکمل کر لیے

 لاہور:  شاہین شاہ آفریدی نے وسیم اکرم کے برابر16 ٹیسٹ میں 50شکارمکمل کر لیے۔ گزشتہ روز ہرارے ٹیسٹ میں انھوں نے ٹینڈائی چسورو کو آؤٹ کرکے یہ سنگ میل عبور کرلیا،وکٹوں کی ففٹی مکمل ہونے کے وقت شاہین شاہ آفریدی کی طرح وسیم اکرم کی عمر بھی 21سال تھی۔ یاد رہے …

Read More »

ہرارے ٹیسٹ؛ پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

ہرارے: پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کے 176 رنز کے جواب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہرارے میں کھیلا جارہا ہے، کھیل کے پہلے روز زمبابوے نے پہلی اننگز میں 176 رنز بنائے تھے جس کے …

Read More »

ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں 12روپے 39 پیسے کمی

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر ہے اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 39 پیسے کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 133 روپے 25 پیسے فی کلومقرر کردی گئی، جب کہ …

Read More »

کراچی: این اے-249 ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل کامیاب

رات بھر کے طویل انتظار کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار قادر خان مندوخیل کراچی کے حلقہ این اے-249 میں ضمنی انتخاب میں فاتح قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ عبوری نتیجے کے مطابق قادر خان نے 16 ہزار 156 ووٹ …

Read More »

کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد جون کے مقابلے میں 57 فیصد زیادہ ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ‏ملک میں کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ سال جون کے مقابلے میں 57 فیصد زیادہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں اسد …

Read More »

لاہور: کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 32 کارکنان کی ضمانت منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے 32 گرفتار کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت …

Read More »

لیپ ٹاپ کے بغیر پی ٹی آئی کی دستاویزات کے جائزے کا آغاز

اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مالی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے لیے مالیاتی ماہرین کی لیپ ٹاپ کے استعمال کی اجازت مسترد ہونے کے دو روز بعد ماہرین نے پارٹی کے مالیاتی دستاویزات کی ‘مینوئل’ چھان بین کا آغاز کردیا۔ واضح رہے کہ الیکشن …

Read More »

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاہور میں ہفتہ و اتوار مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہفتے کے اختتام پر 2 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔ کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ایک اعلان میں واضح کیا کہ ہفتہ اور اتوار …

Read More »