Home / 2021 / April (page 3)

Monthly Archives: April 2021

بھارت میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر ریکارڈ اضافہ

بھارت کے وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 لاکھ 86 ہزار 452 کیسز کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور وائرس سے ہونے والی مزید 3 ہزار 498 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر …

Read More »

پاکستان میں موبائل ٹیلی کام اسپکٹرم کی نیلامی جون میں متوقع

اسلام آباد: موبائل ٹیلیفونی اسپیکٹرم کی نیلامی جون میں کئے جانے کا امکان ہے، کنسلٹنٹ نے اس حوالے سے مثبت خیالات کا اظہار کیا ہے کہ یہ پاکستان میں کامیابی ہوگی کیونکہ یہاں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ایڈوائزری کمیٹی کے فنانس …

Read More »

مائیکروسافٹ مشہور کیلبری فونٹ کی جگہ کسی اور کو دینے کے لیے تیار

پاناما کیس کے دوران کیلبری فونٹ لوگوں کی توجہ بنا رہا جس کی تفصیلات تو آپ اس لنک پر جاکر پڑھ سکتے ہیں (اگر یاد نہیں)۔ مگر برسوں بعد مائیکرو سافٹ نے کیلبری کے متبادل فونٹ کی تلاش شروع کردی ہے۔ کیلبری 2007 سے مائیکرو سافٹ آفس کا ڈیفاللٹ فونٹ ہے جس کی جگہ …

Read More »

سوا دو کروڑ سالہ سفر کے بعد زمین تک پہنچنے والا شہاب ثاقب

بوٹسوانا: انسانی تاریخ میں شاید پہلی بار کسی شہابِ ثاقب کے زمین پر گرنے سے قبل اس کے راستے کو دیکھا گیا ہے جس نے زمین پر گرنے سے قبل لگ بھگ سوا دو کروڑ میل کا سفر طے کیا ہے۔ اس کا نام 2018ء ایل اے رکھا گیا ہے جو …

Read More »

کم درجہ حرارت پر پلاسٹک کو ایندھن میں بدلنے کا نیا طریقہ

ڈیلاویئر: امریکی ماہرین نے پلاسٹک کو ایندھن میں بدلنے کا ایک ایسا نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے جو نہ صرف ہر قسم کے ڈھیٹ سے ڈھیٹ پلاسٹک کےلیے کارآمد ہے بلکہ خاصے کم درجہ حرارت پر کام کرتے ہوئے توانائی بھی بہت کم استعمال کرتا ہے۔ آن لائن ریسرچ جرنل ’’سائنس …

Read More »

افطار اسپیشل: مزیدار چاکلیٹ سموسہ بنانے کا طریقہ

ماہ رمضان المبارک میں افطار کے وقت سموسے، پکوڑے، رولز روایتی کھانے تو شوق سے کھائے جاتے ہیں لیکن نت نئی ڈشز بھی آزمائی جاتی ہیں۔ یوں تو آلو، قیمے اور چکن کے سموسے بازار میں عام ملتے ہیں اور گھر میں آسانی سے تیار کرلیے جاتے ہیں۔ لیکن چاکلیٹ …

Read More »

کووڈ 19 سے نوجوان مریضوں میں فالج کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

نوجوان اور صحت مند افراد جن میں فالج کا خطرہ بڑھانے والے عناصر موجود نہیں ہوتے، نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں اس کا شکار ہوسکتے ہیں۔ یہ بات اب تک کی سب سے بڑی اور جامع طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔ کورونا وائرس کی …

Read More »

جب ایک خاتون نے غلطی سے مچھلی کا کانٹا نگل لیا

مچھلی کا کانٹا نگلنا انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے جس کی مثال ملائیشیا میں سامنے آنے والی ایک کیس سے ملتی ہے۔ اس کیس میں ایک خاتون نے مچھلی کا ایک کانٹا حادثاتی طور پر نگل لیا تھا جس کے باعث اسے جلد گلے میں درد ہونے لگا۔ یہ کانٹا …

Read More »

پی ایس ایل؛ امور سنبھالنا پی سی بی کیلیے چیلنج بن گیا

 لاہور:  پی ایس ایل کے امور سنبھالناپی سی بی کیلیے چیلنج بن گیا۔ پی ایس ایل 6 کو کورونا کیسز بڑھنے کی وجہ سے مارچ کے پہلے ہفتے میں روک دیا گیا تھا،اس کے بعد میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے استعفیٰ دے دیا، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ …

Read More »

ساجد خان پاکستان کے 244ویں ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

 لاہور:  ساجد خان نے پاکستان کے 244ویں ٹیسٹ پلیئر کے طور پر اپنا نام درج کرالیا،اسپنر نے زمبابوے کیخلاف ہرارے ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا۔ بابر اعظم نے ساتھیوں کھلاڑیوں کی موجودگی میں ساجد خان کو گرین کیپ پہناتے ہوئے کیریئر میں کامیابیوں کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا،یاد رہے کہ ساجد …

Read More »