Home / 2021 / April (page 6)

Monthly Archives: April 2021

امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 5 سال گزرگئے

مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے۔ امجد صابری کی پانچویں برسی پر ان کی چھوٹی بیٹی پریسا صابری نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ بچپن کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے والد کی یاد کا پیغام درج …

Read More »

میرا حاملہ ہونا تو خبر بن گیا لیکن اہم اسکرپٹ نہیں: یاسرہ رضوی قوم سے خفا

اداکارہ یاسرہ رضوی حاملہ ہونے سے خبریں سامنے آنے پر خفا ہوگئیں۔ اداکارہ کی جانب سے حاملہ تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی گئی ہے۔ اسکرین گریب یاسرہ رضوی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہمارے ملک میں یہ خبر قابل قدر ہے کہ میں …

Read More »

کنگنا کے پاس کروڑوں روپے ہیں، آکسیجن خرید کر لوگوں کو بانٹیں: راکھی ساونت

بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے اداکارہ کنگنا رناوت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پر راکھی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فوٹوگرافرز سے گفتگو کے دوران منفرد انداز کے سبب ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی …

Read More »

ہانیہ عامر اور مومن ثاقب جلد اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے

اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر اور ‘مارو مجھے مارو ‘ کے ڈائیلاگ سے مشہور ہونے کے بعد اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والے مومن ثاقب جلد اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے۔ پاکستانی ہدایت کار وجاہت رؤف کی اہلیہ اور پروڈیوسر شازیہ وجاہت نے ایک انسٹاگرام میں پوسٹ میں …

Read More »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جمی شیر گل گرفتار

بھارت کے شہر لدھیانہ میں شوٹنگ کے دوران کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے قوانین کی خلاف ورزی پر بولی وڈ اداکار جمی شیر گل اور ہدایت کار ایشور نواس سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ انڈیا ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق وہ بنا اجازت اور کورونا ایس او پیز کی …

Read More »

بشریٰ انصاری کی والدہ کی طبیعت بھی ناساز

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اب ان کی والدہ کی طبیعت بھی ناساز ہے۔ اداکارہ بشریٰٰ انصاری نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں والدہ کی بیماری سے متعلق بتایا۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں …

Read More »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ایران سے اچھے تعلقات کے خواہش مند

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے روایتی حریف ایران سے مفاہمانہ رویہ اپناتے ہوئے کہا ہے کہ تہران سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں جبکہ ذرائع کہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان بغداد میں خفیہ مذاکرات بھی ہوچکے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے …

Read More »

اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف اقدامات نسلی عصبیت نہیں، امریکا

امریکا نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں سے نسلی امتیاز برتنے کے ہیومن رائٹس واچ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینیوں سے ہونے والی زیادتیوں کے تدارک کا عزم ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے کہا امریکی انتظامیہ …

Read More »

امریکی سیکریٹری دفاع کی آرمی چیف سے گفتگو، افغان تنازع پر تبادلہ خیال

امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے باہمی تعاون جاری رکھیں گے۔ پینٹاگون سے جاری بیان کے مطابق امریکی سیکریٹری جنرل نے پاکستانی آرمی چیف کو افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال …

Read More »

امریکی قانون سازوں کو افغانستان سے فوجی انخلا پر خواتین کے مستقبل پر خدشات

امریکی قانون سازوں نے صدر جوبائیڈن کے ایلچی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد کو افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد خواتین کے مستقبل کے حوالے سے خدشات پر آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے حقوق پر سمجھوتے کی صورت میں فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے …

Read More »