Home / 2021 / April (page 8)

Monthly Archives: April 2021

فائزر کی جانب سے کووڈ کے علاج کیلئے پہلی دوا کا ٹرائل

فائزر وہ پہلی کمپنی ہے جس نے جرمنی کی بائیو این ٹیک کے ساتھ مل کر اولین کووڈ 19 ویکسین کو متعارف کرایا تھا جو بیماری کی روک تھام کے لیے 90 فیصد سے زیادہ مؤثر قرار دی گئی ہے۔ مگر اب تک کووڈ 19 کا کوئی مؤثر علاج دریافت …

Read More »

پاکستان اور زمبابوے کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

 لاہور:  پاکستان اور زمبابوے کے مابین ٹیسٹ سیریزکا آغاز آج سے ہوگا، دونوں ٹیمیں ہرارے اسپورٹس کلب میں آمنے سامنے ہوں گی۔بابراعظم کی قیادت میں میدان میں اترنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ ٹیسٹ سیریزجنوبی افریقا کے خلاف جنوری/فروری میں کھیلی تھی، جہاں پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ 7 وکٹوں اور …

Read More »

آئی پی ایل؛ شریک غیرملکی پلیئرز کا خوف بڑھنے لگا

 ممبئی:  آئی پی ایل میں شریک غیرملکی پلیئرز کا خوف بڑھنے لگا جب کہ ڈالرز کی چمک نے فی الحال گھبراہٹ پر پردہ ڈال رکھا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ میں اسٹیڈیم کے اندر کرکٹ اور باہر کورونا وائرس کا راج ہے، یہ صورتحال خاص طور پر غیرملکی کھلاڑیوں کیلیے کافی پریشان کن …

Read More »

پی سی بی کا پی ایس ایل کے سربراہ کی تقرری پر غور

 لاہور:  انتظامی معاملات کو سدھارنے کیلیے پی سی بی نے پی ایس ایل کے سربراہ کی تقرری پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق آفیشل کی خدمات حاصل ہونے سے لیگ کے اسٹرکچر اور دیگر معاملات کو چلانے میں آسانی ہوگی۔ یاد رہے کہ پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حمید ہی …

Read More »

عثمان خواجہ آبائی وطن میں کھیلنے کیلیے بے چین

سڈنی:  آسٹریلیا کے عثمان خواجہ آبائی وطن میں کھیلنے کو بے چین ہیں،وہ پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔ آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ صرف 5 برس کے تھے جب والدین نے پاکستان سے آسٹریلیا ہجرت کرلی تھی، ان کی خدمات  پی ایس ایل 6 کیلیے ری …

Read More »

بابراعظم بے اختیار کپتان کے طعنوں سے تنگ آگئے

 لاہور:   بابر اعظم بے اختیار کپتان ہونے کے طعنوں سے تنگ آگئے، ان کا کہنا ہے کہ بار بار یہی سوال کیا جاتا ہے۔ورچوئل میڈیا کانفرنس میں بابر اعظم سے پوچھا گیا کہ شعیب ملک نے کہا ہے کہ کپتان کو ٹیم سلیکشن میں فیصلوں کا اختیار نہیں۔ جواب میں کپتان نے کہاکہ …

Read More »

پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلیے پاکستان کو دونوں میچز میں فتح درکار

 لاہور:   آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلیے پاکستان کو دونوں میچز میں فتح درکار ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلیے پاکستان کو دونوں میچز میں فتح درکار ہے لہٰذا زمبابوے نے ایک مقابلہ بھی ڈراکرلیا تو ایک پوائنٹ کم ہونے پر جنوبی افریقہ آگے …

Read More »

ہرارے ٹیسٹ؛ 89 رنز پر زمبابوے کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ہرارے:  پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ہرارے میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم کے مضبوط بولنگ اٹیک کے باعث زمبابوے کو مشکلات کا سامنا ہے اور …

Read More »

ایئرپورٹ پر پھل، سبزیوں اور خوراک کیلیے جدید اسکینر نصب ہوگا

 کراچی:  وفاقی وزارت تجارت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مابین کراچی ایئرپورٹ پر پھل سبزیوں اور جلد تلف ہوجانے والی دیگر برآمدی خوراک کی جانچ کے لیے جدید اسکینر کی تنصیب پر اتفاق ہوگیا ہے۔پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق پی ایف وی …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 ہزار 480 افراد متاثر، 150 انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے، ایسے میں مختلف شہروں میں وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پاک فوج ایس او پیز پر عملدرآمد کروارہی ہے۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان …

Read More »