Home / 2021 / April (page 9)

Monthly Archives: April 2021

عالمی جرائم انڈیکس میں کراچی کی پوزیشن 13 پوائنٹس بہتر

شہر قائد میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور عالمی جرائم کی درجہ بندی میں اس میں 13 پوائنٹس بہتری دیکھی گئی ہے۔ اپریل 2021 میں نمبیو ڈاٹ کام (numbeo.com)، جو شہریوں کی جانب سے جمع کرائے گئے ڈیٹا کی بنیاد پر درجہ بندی …

Read More »

کووڈ-19 ایس او پیز: لاہور پولیس کا خلاف ورزی کرنے والوں سے متعلق دوہرا معیار

لاہور میں شہری انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کووڈ-19 ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے دوہرا معیار دیکھا جارہا ہے، جہاں مخصوص تاجروں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں اور مبینہ طور پر شہر کی اہم رہائشی سوسائٹیز اور پوش کے علاقوں میں جاری کاروباری سرگرمیوں …

Read More »

مزدوروں سے رقم لینے کا معاملہ: ‘سعودیہ میں پاکستانی سفیر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے’

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ محنت کش مزدوروں سے پیسے لیتا تھا، جس پر سفیر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے اور ذمہ داروں کو مثالی سزا دی جائے گی۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے …

Read More »

وزیراعظم احتساب کا عمل کسی کیلئے تبدیل نہیں کریں گے، عمران اسمٰعیل

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو جہانگیر ترین پر لگنے والے الزامات اور جن انکوائریز کا وہ سامنا کررہے ہیں کا انتہائی دکھ اور افسوس ہے لیکن وہ احتساب کا عمل کسی کے لیے تبدیل نہیں کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ …

Read More »

کراچی میں ‘جعلی پولیس مقابلے’ کے خلاف شہریوں کا احتجاج

کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے خلاف شہریوں نے پرانی سبزی منڈی کے سامنے احتجاج کرکے مرکزی شاہراہ بلاک کردی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اے ایس آئی غلام وسیم کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق پولیس نے مبینہ پولیس مقابلے میں …

Read More »

صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں 63 سے 68 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کہا ہے کہ وہ مارچ میں استعمال ہونے والی بجلی کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے نرخوں میں فی یونٹ 63 سے 68 پیسے کمی کرے گا۔ ایڈجسٹمنٹ سے بجلی کے صارفین کو مارچ کے مہینے کے لیے 5 …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 2 فیصد شرح نمو کی پیش گوئی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں سال کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی میں 2 فیصد اضافے کی پیش گوئی کردی۔ اے ڈی بی نے اپنے فلیگ شپ ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک (اے ڈی او) 2021 میں کہا ہے کہ ‘بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی …

Read More »

کھیوڑہ نمک بین الاقوامی تجارتی اداروں میں رجسٹرڈ کرانے کی تیاری مکمل

اسلام آباد: پاکستان عالمی سطح پر نمک کی تجارت میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے کے در پر ہے کیونکہ مقامی پہاڑی نمک ‘کھیوڑہ’ بین الاقوامی تجارتی اداروں میں رجسٹرڈ ہونے والا ہے۔ اس اقدام کے بعد بھارتی تاجر پاکستانی پہاڑی نمک کھیوڑہ کو ‘ہمالیہ پنک سالٹ’ کہہ کر فروخت نہیں …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے ‘این سی او سی’ کی ہدایت پر بینکوں کے اوقات تبدیل کردیے

اسٹیٹ بینک نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے فیصلے کے تحت بینکوں کے اوقات میں تبدیلی کردی۔ مرکزی بینک سے جاری سرکولر کے مطابق پیر سے جمعرات تک بینکوں کے کاروباری اوقات صبح 9 سے ایک بجے جبکہ دفتری اوقات …

Read More »