Home / 2021 / April (page 40)

Monthly Archives: April 2021

فوربز کی ایشیائی 30 انڈر 30 میں پاکستان کے عبداللہ صدیقی شامل

پاکستان میں اپنی موسیقی سے سب کو چونکا دینے والے عبداللہ صدیقی کو امریکی جریدے فوربز نے اپنی 30 انڈر 30 فہرست کا حصہ بنالیا ہے۔ اس فہرست میں مختلف شعبہ جات میں 30 سال کی عمر تک کے ایسے افراد کو شامل کیا جاتا ہے جو مختلف شعبوں میں …

Read More »

رمضان ٹرانسمیشن: عامر لیاقت کی ویڈیوز پر عوام کے دلچسپ تبصرے

ہر سال رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے بعد وہ کونسی چیز ہے جو اگلے 30 دن تک تمام پاکستانی قوم کو کسی نہ کسی طرح محظوظ رکھنے کا فن جانتی ہے، جی بالکل درست فرمایا، وہ چیز کوئی اور نہیں بلکہ عامر لیاقت شو ہے۔ اس وقت یہ بات …

Read More »

کوئی بھی ملک ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے میں شامل ہوسکتا ہے، چینی صدر

بیجنگ:  چینی صدر شی جن پھنگ نے آج صوبہ ہائی نان کے قصبے ہو آؤ میں منعقدہ ’’بو آؤ ایشیائی فورم 2021 سالانہ اجلاس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین، ایشیا کے ساتھ مل کر آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کے ساتھ مل کر …

Read More »

شام میں روسی طیاروں کی بمباری سے 200 افراد ہلاک

روسی طیاروں کی شام میں بمباری کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر پالمیرا میں روسی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے، روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حملے میں دہشت …

Read More »

49 مسافروں میں کورونا کی تصدیق، ہانگ کانگ نے بھارت پر فضائی پابندی عائد کردی

ہانگ کانگ:  بھارت سے آنے والی پرواز کے 49 مسافروں میں کورونا کی تصدیق کے بعد ہانگ کانگ نے بھارت پر دو ہفتے کی فضائی پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی سے ہانگ کانگ آنے والی بھارت کی نجی ایئرلائن وسٹارا کی پرواز کے 188 مسافروں کے …

Read More »

راہول گاندھی اور سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کورونا میں مبتلا

بھارت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جب کہ 88 سالہ سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو کورونا میں مبتلا ہونے پر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی بھی کورونا کا شکار ہوگئے جس پر انہوں نے خود …

Read More »

افریقی ملک چاڈ کے صدر فرنٹ لائن پر فوج کی کمانڈ کے دوران ہلاک

افریقی ملک چاڈ کے صدر ادریس دیبی باغیوں سے برسرپیکار فوجیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے فرنٹ لائن کے دورے کے دوران زخمی ہونے کے بعد چل بسے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی افریقی ملک چاڈ کے 68 سالہ صدر ادریس دیبی انتقال کرگئے۔ ان کی ہلاکت کی اطلاع فوج …

Read More »

امریکا کی پاکستان کو آب و ہوا سے متعلق اجلاس میں شرکت کی دعوت

امریکا نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم کو اس ہفتے کے آخر میں صدر جو بائیڈن کی زیر قیادت منعقد ہونے والے آب و ہوا سے متعلق ورچوئل لیڈرز سمٹ میں ممتاز مقرر کی حیثیت سے شرکت کی دعوت دی ہے۔ امریکی صدر …

Read More »

پاکستان کا طالبان پر افغان امن عمل سے وابستہ رہنے پر زور

ابوظبی: پاکستان نے طالبان پر افغان امن عمل کا حصہ بنے رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد کی جانب سے مذکورہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب طالبان نے دھمکی دی کہ جب تک افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کا انخلا نہیں ہو جاتا …

Read More »

یوکرین کی سرحدوں کے قریب ڈیڑھ لاکھ روسی فوجی تعینات ہیں، یورپی یونین

برسلز: یورپی یونین نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرحدوں پر ڈیڑھ لاکھ روسی فوجی پہلے ہی تعینات کردیے گئے ہیں اور معمولی سی چنگاری کسی بڑی محاذ آرائی کو جنم دے سکتی ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا کہ روسی حزب اختلاف کے …

Read More »