Home / 2021 / April (page 60)

Monthly Archives: April 2021

حنا الطاف اور ثانیہ سعید ‘ڈور’ میں ساتھ نظر آئیں گی

پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارائیں ثانیہ سعید اور حنا الطاف ‘ڈور’ نامی ڈرامے میں چھوٹی اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گی۔ مذکورہ ڈرامے کا اعلان اسکرین رائٹر ساجد گل کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر شیر کرتے ہوئے کیا گیا۔ ساجد گل نے بتایا کہ …

Read More »

کراچی میں کمرشل ٹیلر شاپ چلانے والے مخنث افراد کے چرچے

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مصروف کاروباری علاقے میں خواتین کے کپڑوں کی سلائی کی دکان چلانے والی ٹرانس جینڈرز خواتین کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ مخنث افراد نے صدر ٹاؤن کے کاروباری علاقے محمد علی (اے ایم ) جناح روڈ پر حال ہی میں دکان کھولی تھی، …

Read More »

علیزے شاہ کا جلد کے مسائل کی شکار خواتین کے لیے پیغام

’حور پری‘ اداکارہ علیزے شاہ نے جلد کے مسائل کے شکار افراد اور خصوصی طور پر کیل مہاسوں جیسے مسائل میں مبتلا خواتین کے لیے ہمت افزا پیغام جاری کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ وہ بھی طویل عرصے سے مذکورہ مسئلے کا شکار ہیں۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری …

Read More »

اکشےکمار 9 دن میں کورونا وائرس سے صحتیاب

عالمی وبا کی وجہ بننے والے کورونا وائرس سے متاثر بولی وڈ اداکار اکشے کمار 9 دن میں وبا سے صحتیاب ہوگئے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی اہلیہ اور اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اداکار کے کورونا سے صحتیاب ہونے کی تصدیق کی۔ ٹوئنکل کھنہ نے بتایا کہ اکشے …

Read More »

رومانوی ہوں مگر جلدی محبت نہیں کرتی، عروہ حسین

اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ وہ قدرتی طور پر رومانوی شخصیت کی مالک ہیں مگر اس کے باوجود وہ فوری طور پر کسی سے محبت نہیں کرتیں۔ عروہ حسین نے حال ہی میں واسع چوہدری کے اے آر وائے ٹی وی پر نشر ہونے والے شو ’گھبرانا منع ہے‘ میں …

Read More »

تیونس ؛ ہوائی جہاز میں خواتین مسافروں کی ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل

تیونس سٹی:  تیونس میں خواتین مسافروں کے درمیان جھگڑا ہوگیا اور خواتین نے ایک دوسرے کو بالوں سے گھسیٹ کر مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول سے تیونس جانے والی پرواز میں خواتین مسافروں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کی وجہ سے …

Read More »

‘عالمی وبا نے انتہا پسندی کو بڑھایا، غربت کے خلاف جنگ متاثر ہوئی’

واشنگٹن: ایک امریکی رپورٹ کے مطابق کووِڈ 19 نے دنیا بھر میں منفی رجحانات کو جنم دیا، قوم پرست جذبات اور شکوک و شبہات کو ہوا دی جبکہ غربت اور صنفی عدم مساوات میں کمی میں ہونے والی پیش رفت بھی روک دی۔ ایک امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں خبردار …

Read More »

افریقی ملک جبوتی میں کشتی الٹنے سے 34 تارکین وطن ہلاک

جبوتی شہر:  مشرقی افریقی ملک جبوتی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک جبوتی میں 60 تارکین وطن کو لیکر جانے والی کشتی سمندر میں الٹ گئی، 34 مسافر ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں …

Read More »

طالبان نے ترکی سمٹ میں شرکت سے انکار کردیا

کابل:  افغانستان میں قیام امن اور فریقن کے درمیان تصفیے کے لیے 16 اپریل کو ہونے والی ترکی سمٹ میں طالبان نے شرکت سے انکار کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے اپنے ایک بیان میں ترکی سمت میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

شام نے اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرائے، رپورٹ

دمشق:  شام اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرانے کا ذمے دار نکلا۔ کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے (OPCW) کا کہنا ہےکہ اس بات کہ کافی شواہد موجود ہیں کہ شامی فضائیہ نے باغیوں کے زیر تسلط علاقے میں کلورین بموں کا استعمال کیا …

Read More »