Home / 2021 / April (page 80)

Monthly Archives: April 2021

’اثر و رسوخ‘ استعمال کرکے کورونا ویکسین لگوانے پر عفت عمر کی معذرت

اداکارہ عفت عمر نے وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کے گھر ان کے اہل خانہ کے ہمراہ کورونا کی ویکسین لگوانے پر بالآخر معافی مانگ لی۔ عفت عمر اور وفاقی وزیر بشیر چیمہ کے اہل خانہ کی جانب سے گھر پر کورونا ویکسین لگوانے کی ویڈیو گزشتہ ماہ 29 …

Read More »

‘آپ کو افسوس ہوگا’، امتحانات منسوخ نہ کرنے کے فیصلے پر وقار ذکا کا ردعمل

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر وائرس سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے 8ویں جماعت تک تدریسی عمل 28 اپریل تک نہیں ہوگا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے بعد …

Read More »

کرکٹ کے بعد مہندر سنگھ دھونی اداکاری کرنے کو تیار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار ہونے والے 40 سالہ مہندر سنگھ (ایم ایس) دھونی کرکٹ کے بعد اب اداکاری کے میدان میں نظر آئیں گے۔ مہندر سنگھ دھونی نے اگست 2020 میں عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، جس …

Read More »

شادی سے قبل ہی ‘اُمید’ سے تھی، دیا مرزا کا اعتراف

رواں برس 15 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے والی بولی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے یکم اپریل کو اپنے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی تھی اور اب انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل حاملہ ہوگئی تھیں۔ دیا مرزا نے یکم اپریل کو انسٹاگرام پر …

Read More »

ترکی میں جرمن سیاحوں پر خودکش حملہ کیس میں 4 ملزمان کو عمر قید، 18 بری

 انقرہ:  ترکی کی عدالت نے جرمن سیاحوں پر خودکش حملہ کیس میں 4 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی اور 18 ملزمان کو بری کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوری 2016 میں ترکی کے مرکزی شہر استنبول میں مشہور سلطان احمد چوک میں نیلی مسجد …

Read More »

بحر احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے جہاز پر حملہ

صنعا:  بحیرہ احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ساویز جہاز کو بارودی سرنگ دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کےنتیجے میں جہاز کے ایک حصے کو نقصان پہنچا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ احمر میں برسوں سے لنگر انداز ایرانی کارگو کمپنی کے پاسداران انقلاب کے زیر استعمال جہاز …

Read More »

خانہ کعبہ میں روزانہ صرف ڈیڑھ لاکھ افراد کو عمرے اور عبادت کی اجازت ہوگی

مکہ مکرمہ:  کورونا وبا کے باعث ماہ صیام کے دوران مسجد الحرام میں روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ 50 ہزار افراد کو عمرے اور عبادت کے لیے داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈینسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے …

Read More »

ترکی میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق

انقرہ:  ترکی میں معمول کی تربیتی پرواز بھرنے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ جاں بحق ہوگیا۔عالمی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں فوجی مشقوں اور اہم قومی تقریبات کے دوران فضا میں پرواز کی مہارت اور کرتب دکھانے والا طیارہ قونیہ کے فضائی اڈے سے …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف تحریک کی فنڈنگ کیلئے آن لائن مہم شروع

میانمار میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گزشتہ دو ماہ کے دوران 570 مظاہرین کی ہلاکت کے بعد ملک بھر کے عوام نے جرات مندانہ اور بے باک انداز میں سڑکوں پر مظاہرے شروع کردیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق فروری میں فوج کی جانب سے اقتدار پر …

Read More »

عالمی قوتوں کے ساتھ ابتدائی جوہری مذاکرات ‘تعمیری’ رہے، ایران

2015 کے ایران کے جوہری معاہدے میں شامل عالمی قوتیں اور ایران نے آسٹریا کے شہر ویانا میں بات چیت کا دوبارہ آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران، چین، روس، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے نمائندوں کے درمیان ویانا شہر کے گرینڈ ہوٹلز میں بات …

Read More »