Home / 2021 / April (page 50)

Monthly Archives: April 2021

ڈومیسٹک سسٹم کے مسائل؛ اسد شفیق کی مثالیں دی جانے لگیں

ڈومیسٹک سسٹم کے مسائل بیان کرنے کیلیے اسد شفیق کی مثالیں دی جانے لگیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرہارون رشید نے کہا ہے کہ سینئر بیٹسمین کا 70ٹیسٹ کھیل کر بھی ٹیم میں جگہ پکی نہ کرنے سے ڈومیسٹک کرکٹ کی خامیوں ظاہر ہوتی ہے، نیا نظام تشکیل دینے میں اہم کردار اداکرنے …

Read More »

مڈل آرڈر کی ناکامی پر پاکستان کو سخت تشویش

 لاہور:   سیریز میں فتح کے باوجود مڈل آرڈر کی ناکامی پر پاکستان کو سخت تشویش ہے جب کہ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مل بیٹھ کر غلطیوں کا جائزہ لیں گے۔جنوبی افریقہ سے سیریز میں فتح کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ چوتھے ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

بولنگ کوچ وقاریونس کا بولرزکی کارکردگی پراطمینان کا اظہار

 لاہور:  قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقاریونس نے بولرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ورلڈکپ کے لیے بولنگ کمبی نیشن کو درست سمت میں قرار دے دیا۔ورچوئل پریس کانفرنس میں وقار یونس نے موقف اختیار کیا کہ جنوبی افریقا میں پچز بیٹنگ کے لیے بہت اچھی تھیں، جہاں …

Read More »

فخرزمان، بابراعظم اورمحمد رضوان طویل عرصہ پرفارم کرنے کیلیے تیارہیں، یونس خان

 لاہور:  قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ نوجوان ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز جیتی ہے،  کئی مثبت پہلو  ہیں، سیکھنے کا موقع ملا، مسائل سامنے بھی آئے جن کا حل  تلاش کرنا ہے۔ورچوئل میڈیا کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ چند پلیئرز نے بڑی اننگز کھیلیں، …

Read More »

جعلی سگریٹس سے بھرے 2 ٹرک تحویل میں لے لیے گئے

 کراچی:  آئی آر ای این اسکواڈ نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران جعلی سگریٹس سے بھرے 2 ٹرک تحویل میں لے لیے۔ ایف بی آر کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی کی آئی آر ای این اسکواڈ نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران جعلی سگریٹس سے بھرے 2 ٹرک تحویل میں لے …

Read More »

رانا ثنااللہ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کے خلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے گی۔ راولپنڈی میں ضلعی ہسپتال کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 4 ہزار 976 افراد متاثر، 4 ہزار 181 صحتیاب

ملک میں کورونا وائرس سے رواں برس ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں اور 112 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے، ساتھ ہی رمضان المبارک کا بھی آغاز ہوچکا ہے جس …

Read More »

پنجاب میں زرعی اراضی پر غیر قانونی رہائشی اسکیموں کے تحفظ کیلئے نیا قانون

سول سوسائٹی نے حالیہ صدارتی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جس کے بعد زرعی اراضی پر غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمز کو قانونی شکل یا اس کی منظوری دینے کا امکان ہے۔ لاہور اور اس سے ملحقہ اضلاع میں 230 اسکیمز کو قانونی حیثیت مل جانے کے بعد سر …

Read More »

شوکت ترین نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: ایوان صدر میں شوکت فیاض احمد ترین نے وزیر خزانہ و محصولات اور سینیٹر شبلی فراز نے بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں منعقد حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حلف لیا۔ واضح رہے کہ …

Read More »

تحریری حکم نامہ جاری ہونے تک شہباز شریف کی رہائی میں تاخیر

لاہور: دو روز قبل لاہور ہائی کورٹ کے بینچ سے ضمانت پانے والے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں جیل سے رہائی میں مزید تاخیر ہوسکتی ہے کیونکہ عدالت عالیہ نے اب تک اپنا تحریری حکم جاری نہیں کیا ہے۔ 14 اپریل کو …

Read More »