Home / 2021 / April (page 11)

Monthly Archives: April 2021

سعودی عرب: خواتین سمیت ہزاروں شہریوں کیلئے نوکریاں!

ریاض: سعودی عرب میں خصوصی پروگرام ‘تمھیر’ کے تحت گزشتہ ماہ خواتین سمیت سعودی شہریوں کو 25 ہزار سے زائد نوکریاں فراہم کی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ فنڈ (ھدف) کے تمھیر پروگرام کے تحت پلیسمینٹ سروسز کے ذریعے مارچ کے دوران نجی …

Read More »

کورونا کی دوسری لہر میں بھارت کا نظام صحت تباہ، بھارتی حکومت نے شہریوں کو لاوارث چھوڑ دیا

واشنگٹن : امریکی اخبار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا کی خوفناک صورتحال میں بھارتی حکومت نے شہریوں کو لاوارث چھوڑ دیا ہے ، لوگ اپنے پیاروں کوبچانےاورآکسیجن کےلیےمارے مارے پھر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت میں کورونا صورتحال کے حوالے سے کہا …

Read More »

سعودی عرب: سفر پر عائد پابندی ہٹا دی گئی

ریاض: سعودی عرب اور بحرین کو جوڑنے والے کنگ فہد پل پر موٹرسائیکل سے سفر پر عائد پابندی ہٹا دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسافر کنگ فہد پل پر اب موٹرسائیکل کے ذریعے بھی سفر کرسکیں گے، سعودی عدالت نے پابندی کا فیصلہ منسوخ کردیا۔ سعودی …

Read More »

کورونا وبا کے بعد پہلی بارمسجد الحرام کا صحن نمازیوں سے بھرگیا

مکہ المکرمہ:  عالمی وبا کووڈ-19 کے بعد پہلی مرتبہ مسجد حرام کا صحن نمازیوں سے بھرگیا۔العربیہ نیوزویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کی عالمی وبا کے بعد المسجد الحرام میں پہلی بارطواف کا صحن نمازیوں اور عمرہ زائرین سے پوری طرح بھرگیا۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے مقررکردہ ضابطوں کی …

Read More »

بھارت میں کورونا وبا کی تشویشناک صورتحال کے بعد مساجد اسپتالوں میں تبدیل

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وبا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث مسلمانوں نے مساجد کواسپتالوں میں تبدیل کردیا ہے۔ مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہا پسندی اوربربریت کے باجود بھارتی مسلمان بھی بھارت میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث انسانیت کا جذبہ لیے آگے آگے ہیں۔ مغربی ریاست گجرات …

Read More »

بھارتی ویرینٹ کے باعث مئی کے وسط تک یومیہ کورونا کیسز ڈیڑھ کروڑ ہوجائیں گے، امریکی یونیورسٹی

 واشنگٹن:  امریکی یونیورسٹی نے کورونا کے اعداد و شمار سے متعلق اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مئی کے وسط تک بھارتی ویرینٹ کے باعث دنیا بھر میں روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے نئے کیسز ایک کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ جائیں گے۔ڈان ڈاٹ کام  کے مطابق امریکا کی واشنگٹن …

Read More »

ہمارے مفادات ایران سے اور ایران کے سعودی عرب سے وابستہ ہیں، سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش کہا ہے کہ ایران ایک ہمسایہ ملک ہے اور ہم سب ایران کے ساتھ اچھے اور خصوصی تعلقات کے خواہش رکھتے ہیں۔ ‘العربیہ ٹیلی ویژن‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں ولی عہد محمد بن …

Read More »

کورونا سے متاثرہ شخص کی ہسپتال میں شادی، دُلہن حفاظتی لباس میں ملبوس

کورونا وائرس کی عالمی وبا نے گزشتہ ایک برس سے زائد عرصے میں جہاں معمولاتِ زندگی کو متاثر کرتے ہوئے ہر فرد کو ماسک پہننے اور سینیٹائز کرنے پر مجبور کردیا ہے وہیں شادی سمیت دیگر تہواروں کا انعقاد بھی سادگی سے کرنا پڑرہا ہے۔ تاہم بھارت جو ان دنوں …

Read More »

اسرائیل نسلی، مذہبی بنیاد پر جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، ایچ آر ڈبلیو

انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ(ایچ آر ڈبلیو) نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی حدود اور مقبوضہ علاقوں میں نسلی اور مذہبی بنیاد پر عربوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔ برطانونی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق ایچ آر ڈبلیو نے نئی رپورٹ میں کہا …

Read More »

بھارت: ججز کیلئے لگژری ہوٹل کو کووڈ-19 ہسپتال میں منتقل کیے جانے پر تنازع

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی انتظامیہ کی جانب سے ہائی کورٹ کے ججز اور ان کے اہل خانہ کے لیے لگژری ہوٹل کو کووڈ-19 ہسپتال میں منتقل کیے جانے کے حکم پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ یہ تنازع بھارت میں جاری کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر …

Read More »