Home / 2021 / April (page 12)

Monthly Archives: April 2021

اوپو کا ایک اور 5 جی اسمارٹ فون اے 95 پیش

اوپو نے اپنا ایک نیا 5 جی اسمارٹ فون 95 متعارف کرادیا ہے۔ اس فون میں پراسیسر اور اسکرین اوپو رینو 5 زی جیسے ہی ہیں بس بیک پر ایک کیمرا کم ہے۔ اوپو اے 95 میں 6.43 انچ کا امولیڈ ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس سپورٹ کے ساتھ دیا …

Read More »

چینی خلائی اسٹیشن پر طاقتور خلائی دوربین بھی ہوگی، رپورٹ

بیجنگ:  چائنا نیشنل اسپیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ چینی خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 3‘‘ کے ساتھ ایک طاقتور خلائی دوربین بھی ہوگی جو کسی بھی طور پر امریکا کی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ سے کم نہیں ہوگی۔یہ دوربین جسے ’’چائنیز اسپیس اسٹیشن ٹیلی اسکوپ‘‘ (سی ایس ایس ٹی) کا نام دیا گیا …

Read More »

مزیدار چکن میکرونی چنا چاٹ بنانے کی ترکیب

پکوڑوں کی طرح چنا چاٹ کو بھی افطار کا اہم ترین حصہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ چنوں کی چاٹ مختلف ترکیبوں سے تیار کی جاتی ہے اور یہاں چکن میکرونی چنا چاٹ کی ترکیب شیئر کی جارہی ہے جسے کھانے کے بعد اسے بار بار کھانے کا دل …

Read More »

ماں کا دودھ بچے کوذہین بھی بناتا ہے

 نیویارک:  ماں کے دودھ کی غیرمعمولی فوائد کی فہرست بہت طویل ہے اوراب معلوم ہوا ہے کہ شیرِمادر پرگزارا کرنے والے بچے دیگر کے مقابلے میں ذہین ثابت ہوسکتے ہیں کیونکہ ان میں اعصابی اکتسابی (نیوروکوگنیٹوو) صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔جامعہ روچیسٹر میڈیکل سینٹر(یوآرایم سی) اور ڈیل مونٹی انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنس سے …

Read More »

بچوں میں بھی کووڈ کی طویل المعیاد علامات کا خطرہ ہوسکتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے بچوں میں مسلسل تھکاوٹ اور لانگ کووڈ کی دیگر علامات کا خطرہ موجود ہوتا ہے۔ یہ بات ایک طبی تحقیق کے ابتدائی نتائج میں سامنے آئے ہیں۔ تحیق کے دوران محقین نے روسی دارالحکومت ماسکو کے ایک ہسپتال میں اپریل سے اگست 2020 …

Read More »

پی سی بی متنازع معاہدے کی وضاحتیں دینے لگا

 کراچی:   پی سی بی متنازع معاہدے کی وضاحتیں دینے لگا، ترجمان کا کہنا ہے کہ  کورونا وبا کی وجہ سے مارکیٹ کی صورتحال کو دیکھ کر فیصلہ ہوا،سیٹلمنٹ ہی کمرشل اور مالی لحاظ سے زیادہ موزوں اور لیگ کے مفاد میں تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2019 میں پی ایس ایل کے وائرلیس …

Read More »

جاوید میانداد نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا

 لاہور:  سابق کپتان جاوید میانداد نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا۔اپنے یو ٹیوب چینل پر سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا  کہ بابر اعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل بیٹسمین ہیں، ایک عرصے بعد پاکستان کو ایسا کرکٹر ملا ہے،وہ اعلی پائے کے کھلاڑی ہیں، میرے خیال سے …

Read More »

PSL6؛ نئے غیر ملکی ستارے کہکشاں میں سج گئے

 لاہور:  نئے غیرملکی ستارے  پی ایس ایل کی  کہکشاں میں سج گئے جب کہ ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل کرلیا گیا۔پی ایس ایل 6کو مارچ کے پہلے ہفتے میں کورونا کیسز بڑھنے کی وجہ سے روکنا پڑ گیا تھا،ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر پی سی بی …

Read More »

کیون پیٹرسن نے ایک اسٹروک پر12 رنز کا قانون بنانے کی تجویز پیش کردی

 لاہور:  کیون پیٹرسن نے ایک اسٹروک پر12 رنز کا قانون بنانے کی تجویز پیش کردی۔انگلش کرکٹرکا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اگر کوئی بیٹسمین فضائی روٹ سے گیند کو باِونڈری کے باہر بھیجے اور اس کا فاصلہ 100 میٹرسے زیادہ ہو تو اس پر چھکے کی بجائے 12 رنز دیے جانا …

Read More »

پاکستان اورزمبابوے کے مابین ٹیسٹ سیریزکا آغازجمعرات سے ہوگا

 لاہور:  پاکستان اور زمبابوے کے مابین ٹیسٹ سیریزکا آغاز جمعرات سے ہوگا، دونوں ٹیمیں ہرارے اسپورٹس کلب میں آمنے سامنے ہوں گی۔بابراعظم کی قیادت میں میدان میں اترنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ ٹیسٹ سیریزجنوبی افریقا کے خلاف جنوری/فروری میں کھیلی تھی، جہاں پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ 7 وکٹوں اور …

Read More »