Home / 2021 / April (page 7)

Monthly Archives: April 2021

چین کا کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کا عزم

نیویارک میں قائم اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹرز سے جاری مشترکہ بیان میں چین نے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کو کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہر قسم کے تعاون، جن میں طبی سہولیات اور معاشی معاونت شامل ہے، کا عزم دہرایا ہے۔ چین کی جانب سے یہ …

Read More »

انخلا کے بعد افغانستان کے مستقبل کا اندازہ لگانا مشکل ہے، امریکی جنرل

واشنگٹن: اعلی امریکی جنرل کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان کی تقدیر کا اندازہ لگانا ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ طالبان کی جانب سے حکومت کے خاتمے جیسے ‘بدترین واقعات’ بھی رونما ہوسکتے ہے۔ افغانستان کے مستقبل کے بارے میں سوال پر …

Read More »

بھارت میں کورونا کی صورتحال سنگین، یومیہ کیسز ایک مرتبہ پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے

بھارت میں ایک مرتبہ پھر یومیہ کورونا وائرس کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے بعد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی وبا میں شدت کے باوجود ریاستی انتخاب میں سیکڑوں افراد نے ووٹ کاسٹ کرنے کےلیے تیار ہیں۔ بھارتی حکام کے …

Read More »

افغانستان میں قیام امن سے خطے میں تعمیر و ترقی ممکن ہوسکے گی، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے خطے میں روابط کو فروغ ملے گا اور تعمیر و ترقی کا حصول ممکن ہو سکے گا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے …

Read More »

افغان صدر کا طالبان سے جنگ ختم کرنے، اقتدار میں شامل ہونے کا مطالبہ

افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو جنگ کا خاتمہ کرنے پر اقتدار میں حصہ لینے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے انادولو کی رپورٹ کے مطابق ‘مجاہدین’ کے جانب سے کابل میں سوویت حکومت کے خاتمے کی 29 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں افغان صدر نے …

Read More »

چاند پر پہنچنے والے پہلے انسانی مشن اپولو 11 کے خلاباز مائیکل کولنز انتقال کرگئے

واشنگٹن: چاند پر پہنچنے والے پہلے انسانی مشن اپولو 11 کے تیسرے خلاباز مائیکل کولنز 90برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق 20 جولائی 1969 کو جب اپولو 11 مشن چاند کی سطح پر پہنچا تھا تو نیل آرم اسٹرونگ اور بز الڈرین چاند کی …

Read More »

سام سنگ کے 4 گلیکسی بک لیپ ٹاپس متعارف

سام سنگ نے 4 نئے ونڈوز 10 لیپ ٹاپس متعارف کرادیئے ہیں۔ چاروں لیپ ٹاپس ماڈلز صارفین کی مختلف ضروریات کو مدنظر رکھ کر تیار کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک سب کلوگرام آل راؤنڈر ہے، دوسرا صارف کے اندر چھپے آرٹسٹ کو اجاگر کرنے میں مدد دیتا ہے، …

Read More »

ٹیلیگرام میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ

ٹیلیگرام نے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ میسجنگ ایپ کی جانب سے ایک بلاگ میں تمام نئے فیچرز کی تفصیلات بتائی گئیں، جن میں وائس چیٹ میں ویڈیو سپورٹ، پیمنٹس 2.0، شیڈولنگ وائس چیٹس، وائس چیٹس کے لیے منی پروفائلز، نیا ویب ورژن …

Read More »

اس آسان سی ترکیب سے گھر میں اسپرنگ رول بنائیں

رمضان میں افطاری کے دوران پکوڑے، سموسے، رولز، چاٹ، دہی بڑے یہ سب ہونا ضروری ہے، اس کے علاوہ کوئی اور کھانے کی ڈش زیادہ پسند نہیں کی جاتی۔ یہاں اسپرنگ رول بنانے کی ترکیب بیان کی جارہی ہے جو باآسانی گھر میں تیار کیے جاسکتے ہیں۔ اجزا بندگوبھی-ایک پاؤ …

Read More »

کپڑے کے ماسک کووڈ 19 کے خلاف سرجیکل ماسکس جتنے مؤثر قرار

اچھی طرح فٹ اور 3 تہوں والے کپڑے کے ماسک کووڈ 19 سے تحفظ دینے میں سرجیکل ماسکس جتنے ہی مؤثر ہوتے ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کورونا وائرس کی وبا کے دوران 139 ممالک میں عوامی مقامات پر فیس ماسک کا استعمال لازمی …

Read More »