Home / 2021 / May / 16

Daily Archives: May 16, 2021

صنم جنگ کا اداکار فیصل قریشی سے کیا رشتہ ہے؟

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے دو مقبول ترین فنکار فیصل قریشی اور  صنم جنگ آپس میں رشتہ دار ہیں جس کا انکشاف فیصل قریشی نے کیا۔ دونوں اداکاروں نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی اور دوران گفتگو ایک دوسرے کے ساتھ اپنے رشتے …

Read More »

سلمان خان کی فلم’’ رادھے‘‘ پائریسی کے ذریعے دکھانے والوں کو سخت تنبیہ

ممبئی: بالی ووڈ کے سلو میاں نے لوگوں کو وارننگ دی ہے کہ اگر کسی نے ان کی فلم ’’رادھے، یور موسٹ وانٹڈ بھائی‘‘ غیرقانونی طور پر دیکھی تو اس کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے۔بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’’رادھے‘‘ کو  13 مئی عید الفطر کے موقع …

Read More »

اداکارہ غنا علی کی نئی شروعات

شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ غنا علی جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہی ہیں۔ غنا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کے ذریعے ہاتھوں پر مہندی لگواتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ …

Read More »

معروف بالی وڈ اداکارہ نے عید پر کس پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہنا؟

بھارت کی مایاناز  اداکارہ حنا خان نے عیدالفطر کے خاص موقع پر  پاکستانی ڈیزائنر کے لباس کا انتخاب کیا۔ حنا خان نے انسٹاگرام پر اپنی عید کی تصویریں اپ لوڈ کیں جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا انتہائی دلکش لباس پہنا ہوا ہے۔ اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں …

Read More »

ٹوئٹر نے یہودیوں کیخلاف وینا ملک کی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے اداکارہ وینا ملک کی یہودیوں کے خلاف کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی۔ کچھ روز قبل وینا ملک نے ٹوئٹر  پر جرمن نازی لیڈر ہٹلر کی ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں لکھا تھا کہ ’میں دُنیا کے تمام یہودیوں کا …

Read More »

فیروز خان نے اسرائیلی بربریت سے شہید 4 بیٹوں کے والد کی دلخراش ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کے معروف اداکار فیروز  خان نے اسرائیلی فوج کی بمباری سے شہید ہونے 4 بیٹوں کے والد کی دلخراش ویڈیو شیئر کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فیروز خان کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو 2حصوں  پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں درد …

Read More »

دیپیکا اور رنویر کی شادی میں مہمانوں کو موبائل لانے کی اجازت کیوں نہیں تھی؟

بالی وڈ کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی میں موبائل لانے کی اجازت نہیں تھی جس کی وجہ اداکارہ نے خود بتائی ہے۔ دونوں اداکاروں کی شادی کی تقریبات 2018 میں اٹلی میں منعقد کی گئیں جس نے پوری دنیا …

Read More »

جینٹ جیکسن کی سیاہ جیکٹ سوا کروڑ روپے سے زائد رقم میں نیلام

پانچ مرتبہ گریمی ایوارڈز جیتنے والی گلوکارہ جینٹ جیکسن کی مشہور جیکٹ اندازے سے 20 گنا زائد رقم یعنی سوا کروڑ  روپے سے زائد روپوں میں نیلام کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 55 سالہ گلوکارہ نے یہ جیکٹ 1990 میں جاپان کے دورے کے دوران پہنی تھی۔ …

Read More »

مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ جیکسن کی سیاہ جیکٹ ایک کروڑ 90 لاکھ روپے میں نیلام

امریکی گلوکارہ جینٹ جیکسن کی سیاہ جیکٹ، جو انہوں نے مائیکل جیکسن کے ہمراہ ‘اسکریم’ میوزک ویڈیو میں پہنی تھی، ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوئی ہے۔ اے پی کی رپورٹ کے مطابق 3 دن تک جاری رہنے والی نیلامی میں جینٹ جیکسن کی جیکٹ ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »