Home / 2021 / May / 16 (page 2)

Daily Archives: May 16, 2021

عائزہ خان پھر سے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان ایک مرتبہ پھر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔ اب اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انہیں فالو کرنے والے افراد کی تعداد 90 لاکھ ہوگئی ہے۔ فالوورز کی تعداد 90 …

Read More »

اسرائیلی جارحیت کے خلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس جاری

ریاض:  غزہ میں ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی جارحیت پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔سعودی عرب کی صدارت میں فلسطین کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس جاری ہے، اجلاس میں فلسطین میں جاری کشیدگی پر سعودی وزیر خارجہ …

Read More »

کورونا بھی ایک مخلوق ہے جسے جینے کا پورا حق ہے، بھارتی رہنما کی منطق

نئی دہلی:  حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما تریوندر سنگھ روات نے کہا ہے کہ کرہ ارض پر موجود ہر مخلوق کی طرح کورونا کو بھی جینے کا پورا حق حاصل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ اور بی جے پی رہنما تریوندرسنگھ نے کہا کہ کورونا وائرس …

Read More »

جاپان میں پہلی بار امریکا اور فرانس کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں جاری

ٹوکیو:  جاپانی سرزمین میں پہلی بار میزبان ملک کے ساتھ امریکا اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی جاپان کے ہری گھاس سے بھری گھاٹی والے میدان میں واقع تربیتی علاقے میں CH-47 ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹرز سے بارش کے قطروں کی مانند درجنوں جاپانی، …

Read More »

انڈونیشیا میں سیلفی لینے کے دوران کشتی الٹ گئی، 7 افراد ہلاک

جاوا: انڈونیشیا میں سیلفی لینے کی کوشش کے دوران کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں 20 سیاح کشتی کی ایک جانب جمع ہو کر سیلفی لے رہے تھے جس کی وجہ سے کشتی توازن برقرار …

Read More »

اسرائیلی مظالم اور غزہ کی تباہی پر 11 سالہ فلسطینی بچے کے گانے کی ویڈیو وائرل

 غزہ:  اسرئیلی بمباری میں تباہ حال عمارتوں کے درمیان 11 فلسطینی ریپر نے ایک گانا ریکارڈ کروایا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 11 سالہ فلسطینی ریپر عبد الرحمان صالح صرف نو سال کی عمر  سے غزہ کی صورت حال سے دنیا …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں

ابو ظہبی:  امریکی اور یورپی کمپنیوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں اتحاد ایئر ویز اور فلائی دبئی نے بھی اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب کی فضائی کمپنیوں اتحاد اور فلائی دبئی نے تل ابیب جانے والی مسافر بردار اور مال بردار …

Read More »

اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری، اے پی، الجزیرہ سمیت میڈیا کے دفاتر بھی تباہ

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری ہے اور اس دوران ایک اور بلند عمارت کو نشانہ بنایا جہاں الجزیرہ اور امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) سمیت دیگر بین الاقوامی میڈیا کے دفاتر بھی تباہ ہوگئے جو اسرائیلی فوج کی غزہ میں میڈیا کو خاموش کرنےکی بدترین کوشش …

Read More »

ایمازون سے ماؤتھ واش آرڈر کرنے والے شخص کو اسمارٹ فون موصول

دنیا کی سب سے بڑی امریکی ریٹیلر کمپنی یعنی آن لائن مصنوعات فروخت کرنے والے اسٹور ایمازون نے ماؤتھ واش آرڈر کرنے والے شخص کو غلطی سے اسمارٹ فون بھیج دیا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی کے رہائشی نے ایمازون سے ایک ماؤتھ واش آرڈر کیا تھا …

Read More »

‘صحافیوں کو نشانہ بنانا جنگی جرم ہے’، غزہ میں میڈیا دفاتر کی تباہی پر ردعمل

اسرائیلی فورسز نے غزہ سٹی میں مہاجر کیمپ پر اندھادھند بمباری سے 10 فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے چند گھنٹوں بعد ہی غزہ کی ایک بلند عمارت کو تباہ کردیا، جہاں خبر ایجنسی اے پی، الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا کے اداروں کے دفاتر موجود تھے۔ اسرائیلی فوج نے …

Read More »