Home / 2021 / May / 16 (page 4)

Daily Archives: May 16, 2021

’برطانوی‘ محمد عامر کیلیے آئی پی ایل کا دروازہ کھلنے لگا

 لاہور:   ’برطانوی‘ محمد عامر کیلیے آئی پی ایل کا دروازہ کھلنے کا امکان ہے جب کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر پیسر اپنا مستقبل انگلینڈ سے وابستہ دیکھنے لگے۔محمد عامر نے موجودہ مینجمنٹ سے دلبرداشتہ ہوکر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا،ان دنوں پیسر اپنی فیملی کیساتھ انگلینڈ میں سکونت اختیار …

Read More »

ملکی معیشت کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی توقع

 کراچی:   مالی سال 2020-21ء میں پاکستانی معیشت کی شرح نمو اسٹیٹ بینک کے تخمینوں سے کم  2 فیصد رہنے کی توقع ہے۔اسٹیٹ بینک معاشی شرح نمو 3فیصد رہنے کا تخمینہ ظاہر کیا تھا، آئندہ ہفتے شرح نمو کو اس وقت جھٹکا لگنے کی توقع ہے جب اسٹیٹ بینک  بیرون ملک مقیم پاکستانیوں …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت میں اچانک کمی کیوں ہوئی؟

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں اچانک کمی واقع ہوگئی جس کی وجہ برقی کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کا انہیں قبول کرنے سے انکار تھا۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق برقی کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو وصول کرنے سے انکار کردیا …

Read More »

ہاؤسنگ سیکٹر کے لیے اسکیم میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا امکان

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ہاؤسنگ سیکٹر ایمنسٹی اسکیم کی معیاد میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا امکان ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کے مطابق ہاوسنگ سیکٹر کیلیے ایمنسٹی اسکیم کی آخری تاریخ 30 جون 2021 سے بڑھا کر 31 دسمبر 2021 تک کرنے کی تجویز ہے …

Read More »

کورونا؛ دنیا میں بھوک کا شکار لوگ بڑھ کر ساڑھے 15 کروڑ ہوگئے، آئی ایم ایف

 اسلام آباد:  آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیو کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال کے دوران دنیا میں بھوک کے شکار لوگوں کی تعداد 15کروڑ 50 لاکھ ہوگئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیو کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ …

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں

خان عبدالولی خان کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں اور انہیں چارسدہ میں سپرد خاک کردیا جائے گیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اے این پی کی جانب سے ان کی وفات …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی مظالم رکوانے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری مداخلت کرتے ہوئے غزہ میں شہری آبادی کے خلاف اسرائیلی مظالم رکوانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی جائیں اور غزہ میں جاری بمباری کو فی الفور روکا جائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کے …

Read More »

پنجاب: عید کے موقع پر کووڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی، ماہرین کا صورت حال پر اظہارِ تشویش

لاہور: عیدالفطر کی تعطیلات کے 3 روز کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہو کر 134 افراد کی ہلاکت کے بعد ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب میں آئندہ دو ہفتوں میں وائرس کی تیسری لہر مزید شدید ہوسکتی ہے۔ خیال رہے کہ عید الفطر کے موقع پر …

Read More »

پاکستان میں فروخت ہونے والے بیشتر سینیٹائزر غیرمعیاری

کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال بڑھ گیا ہے، مگر درآمدی یا مقامی طور پر تیار سینیٹائزر کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے اب تک کوئی اتھارٹی موجود نہیں۔ گزشتہ سال مئی میں وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف …

Read More »

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی نئی تحقیقات کا حکم

  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ اسکینڈل کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اس کے بعد حکومت پنجاب نے تفتیش کے لیے مذکورہ کیس وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ وزیرعظم کے …

Read More »