Home / 2021 / May / 22 (page 4)

Daily Archives: May 22, 2021

خودکشی سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر پنجاب پولیس کو تنقید کا سامنا

صوبہ پنجاب کی پولیس کی جانب سے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر خودکشی سے متعلق قوانین کی ٹوئٹ کیے جانے کے بعد پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ْ پنجاب پولیس کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے 21 مئی کو پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) 1860 کے سیکشن 325 …

Read More »

سفارتکاروں اور ان کے اہلخانہ کیلئے کورونا وائرس ٹیسٹ لازمی قرار

راولپنڈی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان آنے والے سفارتی عملے اور ان کے اہل خانہ کے لیے کووڈ 19 ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ ملک پہنچنے پر ان کا ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ (آر اے ٹی) بھی کرایا جائے گا۔ آر اے ٹی کے مثبت …

Read More »

کراچی کے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحال ہونا شروع

کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے سے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کئی گھنٹوں تک متاثر رہنے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا کہ ‘ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کے بعد بجلی کی بحالی کا عمل تیزی …

Read More »

سندھ میں کورونا پابندیاں مزید 2 ہفتوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں عائد موجودہ پابندیاں آئندہ 2 ہفتوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، …

Read More »

پاکستان میں 30 لاکھ افراد شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ویکسین سے محروم رہ سکتے ہیں

شناخت ثابت کرنے کی شرط کی وجہ سے ملک میں 30 لاکھ افراد کورونا وائرس سے بچنے والی ویکسین سے محروم ہوسکتے ہیں جن میں بنیادی طور پر غیر رجسٹرڈ مہاجرین شامل ہیں جو وبا کے خلاف پاکستان کی لڑائی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ فی الحال، صرف پاکستانی …

Read More »

کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں کے اسکول 6 جون تک بند رکھنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم نے تیسری لہر کے تناظر میں کورونا کیسز میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہونے پر کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور، سوات سمیت مختلف شہروں میں سرکاری اور نجی اسکول 6 جون تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق ملک …

Read More »

ملک میں قدرتی گیس کی پیداوار میں کمی

پاکستان میں اس وقت قدرتی گیس کی پیداوار یومیہ 3 ہزار 597 ملین مکعب فٹ ہے جو فروری 2017 میں تاریخ میں سب سے زیادہ 4 ہزار 126 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی تھی۔ ملک کی تین بڑی گیس فیلڈز سے 2017 سے گیس کی پیداوار میں …

Read More »

تیسری سہ ماہی: پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 80 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں اور ادائیگیوں میں رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں کمی آئی ہے۔ مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے 9 ماہ کے اختتام پر مجموعی بیرونی قرضوں کی سروسنگ 10 ارب …

Read More »

پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.94 فیصد تک بڑھنے کی پیش گوئی

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت نے توقع سے بڑھ کر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کووڈ 19 کے دوران تمام بڑے معاشی اشاروں پر مثبت رجحان دکھایا جس کے نتیجے میں رواں مالی سال معاشی شرح نمو 3.94 فیصد رہی جو گزشتہ مالی سال منفی 0.47 فیصد تھی۔ نمو کے …

Read More »

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 32.5 فیصد کمی

کراچی: رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 32 فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے …

Read More »