Home / 2021 / May / 24 (page 3)

Daily Archives: May 24, 2021

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن کی شادی ان کی منگیترکیری سائمنڈ سے جولائی 2022 میں طے ہوئی ہے۔ دونوں کی منگنی 2019 میں ہوئی تھی تاہم کورونا وائرس کی وبا کے باعث شادی میں تاخیر ہوئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹ …

Read More »

پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پی ایس ایل سے باہر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  کے مطابق پی ایس ایل  6 کے بقیہ میچز کیلئے بنائے گئے کوویڈ 19 پروٹوکولز کے تحت کراچی اور لاہور سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے ابوظبی روانہ …

Read More »

اس سال سپر مون اور ’خونی چاند گرہن‘ ایک ساتھ ہوں گے!

کراچی: دو دن بعد ایک منفرد چاند گرہن ہمارا منتظر ہے کیونکہ اس وقت نہ صرف یہ کہ آسمان پر چاند مکمل ہوگا بلکہ ساتھ ہی ساتھ اسے مکمل گرہن بھی لگ چکا ہوگا لیکن پھر بھی اس کی رنگت خون جیسی سرخ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق، اس انوکھے چاند گرہن …

Read More »

اب ’بند ہوجا فون‘ کہنے سے فون بند ہوجائے گا

سان فرانسسكو:  گوگل اسسٹنٹ بہت جلد اینڈروئڈ فون کے لیے ایک آپشن پیش کررہا ہے جس میں آپ آواز کے ذریعے اپنے فون کو آف کرسکیں گے۔گوگل اینڈروئڈ 12 میں ہم اس کا اشارہ دیکھ چکے ہیں۔ گوگل نے آئی فون اور سام سنگ کی طرح اینڈروئڈ فون کے پاور …

Read More »

پاکستان نے ”ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے 2021 ایوارڈ”جیت لیا

اسلام آباد:  پاکستان نے ”ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے 2021ایوارڈ”جیت لیا۔عالمی ادارہ صحت کے علاقائی دفتر نے تمباکو فری دن کے موقع پرانسداد تمباکو نوشی کے حوالے سے موثر اقدامات اٹھانے پر پاکستان کے لیے ”ورلڈنو ٹوبیکو ڈے 2021ایوارڈ”کا اعلان کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے حال ہی میں عالمی ادارہ صحت کے …

Read More »

ہرے پتوں والی سبزیاں دل کے لیے انتہائی مفید

آسٹریلیا:  ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہری پتیوں والی سبزیوں کا ایک کپ روزانہ کھانے سے دل کے امراض کو بہت حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ایڈتھ کووان یونیورسٹی میں تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پالک، سلاد اور دیگر پتوں والی سبزیاں نائٹریٹ سے بھرپور ہوتی ہیں۔ روزانہ …

Read More »

بھارت میں کالی کے بعد’’سفید اورزرد پھپھوندی‘‘کی وبا سراٹھانے لگی

 ممبئی:  بھارت میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کوکالی کے بعد ’سفید اور زرد پھپھوندی‘ نے اپنا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ کورونا نے پوری دنیا میں تباہی کی نئی داستانیں رقم کی لیکن کورونا سے ہونے والی جس تباہی کا سامنا بھارت کر رہا ہے، اس کی نظیر نہیں …

Read More »

اداکارہ ثانیہ شمشاد کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

اداکارہ ثانیہ شمشاد کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شوہر کے ہمراہ تصاویر  شیئر کی ہیں  اور مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔ ثانیہ نے  لکھا کہ جو راز ہمارے دلوں میں محفوظ تھا، وہ دنیا کو …

Read More »

ہمیشہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ رہا ہوں، اداکارہ زویا کے سابق منگیتر نے وضاحت کردی

نومسلم جرمن وی لاگر کرسچین بیٹزمین نے اداکارہ زویا ناصر سے منگنی ٹوٹنے پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ دنوں اداکارہ زویا ناصر نے نومسلم جرمن وی لاگر سے منگنی توڑنے کا اعلان کیا تھا۔ زویا کا کہنا تھاکہ میرے ملک، ثقافت، لوگوں کے حوالے سے کرسچین کے مؤقف میں آنے والی اچانک …

Read More »

تینوں خانز کی طرح کامیاب نہ ہونا میرے حق میں بہتر رہا، سیف علی خان

بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شاہ رخ، عامر اور سلمان خان جتنے کامیاب نہیں ہیں۔ یہ بات تو سب کے علم میں ہے ہی کہ بھارتی فلم انڈسٹری کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں تینوں خانز کا بہت بڑا ہاتھ …

Read More »