Home / 2021 / May / 02 (page 3)

Daily Archives: May 2, 2021

خچراورجنگلی گھوڑے پانی کے کنویں کھود کر حیاتیاتی تنوع بڑھاتے ہیں

ایریزونا:  گدھوں، خچروں اور جنگلی گھوڑوں کے متعلق ایک دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ وہ اپنی پیاس بجھانے کے لیے کنویں کھودتے ہیں۔ بعد ازاں اس کا پانی دیگر جانور پیتے ہیں اور ان کا یہ عمل حیاتیاتی تنوع بڑھانے کے کام آتا ہے۔آرہس یونیورسٹی، ڈنمارک ایرک لیونڈ گرن اور ان …

Read More »

جسمانی حرارت کو بجلی میں بدلنے والی کلائی پٹی

بیجنگ:  ماہرین نے کلائی پر باندھی جانے والی ایک پٹی بنائی ہے جو فی الحال جسمانی حرارت سے ایک ایل ای ڈی روشن کرسکتی ہے۔کلائی پٹی تھرمو الیکٹرک جنریٹر(ٹی ای جی) اصول کے تحت کام کرتے ہوئے بجلی بناتی ہے۔ مستقبل میں یہی ٹیکنالوجی اسمارٹ واچ اور پہنے جانے والے ہلکے پھلکے …

Read More »

’’6 جی‘‘ کےلیے سلیکان ملٹی پلیکسر چپ تیار کرلی گئی

اوساکا / ایڈیلیڈ:  اس وقت جبکہ دنیا کے چند ایک ملکوں میں ہی ’’5 جی‘‘ موبائل سروس شروع کی گئی ہے، ماہرین نے کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کو ’’6 جی‘‘ اور اس سے بھی آگے تک پہنچانے کےلیے کمر باندھ لی ہے۔اب جاپان اور آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کرتے ہوئے ’’6 …

Read More »

مچھلی کے تیل کے کیپسول کا ایک نقصان سامنے آگیا

مچھلی کے تیل یا اومیگا تھری کیپسول ایسے افراد میں دل کی دھڑکن کی رفتار میں تبدیلی لانے یا atrial fibrillation کا باعث بن سکتے ہیں جن کے خون میں چکنائی یا لپڈز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یورپین ہارٹ جرنل میں شائع …

Read More »

10 سال سے کم عمر بچوں سے کورونا پھیلنے کا امکان بہت کم ہوتا ہے، تحقیق

10 سال سے کم عمر بچوں میں نہ صرف کووڈ 19 کا خطرہ کم ہوتا ہے بلکہ ان سے وائرس کے آگے پھیلنے کا امکان بھی بہت کم ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل آف امریکن میڈیا ایسوسی ایشن میں شائع تحقیق میں بتایا …

Read More »

اس ترکیب سے بازار جیسے دہی بڑے گھر میں بنائیں

رمضان میں لوگوں کو عموماً بازار کے پکوڑے سموسے کھانے کا شوق ہوتا ہے، ویسے ہی بازار کے دہی بڑے بھی بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ مگر بازار جیسے دہی بڑے گھر میں بھی بنائے جاسکتے ہیں، یہاں دہی بڑے بنانے کی آسان سے ترکیب بتائی جارہی ہے، اسے …

Read More »

میرا ڈونا کی موت میں میڈیکل ٹیم کی غفلت ثابت ہوگئی

بیونس آئرس:  ارجنٹائن کے سابق اسٹار فٹبالر ڈیگو میرا ڈونا کی موت میں میڈیکل ٹیم کی غفلت ثابت ہوگئی۔حکام کی جانب سے سابق اسٹار فٹبالر ڈیگو میرا ڈونا کی موت کی وجوہات معلوم کرنے کیلیے ایک میڈیکل بورڈ کا تقرر کیا گیا تھا جس نے اپنی رپورٹ تیار کر لی، اس میں کہا …

Read More »

فواد عالم کو عمدہ کارکردگی کا انعام جلد ملے گا

لاہور:  فواد عالم کو عمدہ کارکردگی کا انعام جلد ملے گا جب کہ نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ان کی ترقی کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے کارکردگی اور فٹنس کی بنیاد پر فیصلے کرے گا، واپسی کے بعد ٹیسٹ میچز میں مسلسل عمدہ پرفارم کرنے والے فواد …

Read More »

ٹیم میں واپسی، شعیب ملک کی بھرپور ٹریننگ جاری

لاہور:  شعیب ملک کی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بھرپور ٹریننگ جاری ہے، وہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی سے اپنا کیس مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔دبئی سے واپسی کے بعد شعیب ملک ان دنوں ایک ٹی وی شو کے لیے کراچی میں موجود ہیں، اس دوران ان کی بھرپور ٹریننگ بھی …

Read More »

حسن اورفواد کا عمدہ کھیل،کپتان خوشی سے سرشار

کراچی / لاہور:  حسن علی اور فواد عالم کے عمدہ کھیل پر کپتان بابر اعظم خوشی سے سرشار ہیں۔زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اننگز کی فتح کے بعد کپتان بابر اعظم نے کہاکہ پہلے سیشن میں بولرز نے اچھی بولنگ کی، پہلی اننگز میں زمبابوے کو جلد آؤٹ کرنا اچھا ثابت …

Read More »