Home / 2021 / May / 09 (page 3)

Daily Archives: May 9, 2021

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ کے قریب فلسطینیوں پر بدترین تشدد، متعدد زخمی

اسرائیلی فورسز نے بیت المقدس کے پرانے شہر میں لیلتہ القدر پر خصوصی عبادات کے لیے مسجد اقصیٰ کے قریب جمع ہونے سیکڑوں فلسطینیوں کو دوسری رات بھی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ہنگامہ آرائی کے دوران فلسطینی نوجوانوں نے پتھراؤ کیا اور اسرائیلی …

Read More »

اب ہولوگرام ہوا کے اندر حرکت بھی کرسکیں گے

 نیویارک:  اگرچہ یہ بہت چھوٹے ہیں لیکن سائنسدانوں نے ہوا میں ہولوگرافک تصاویر کو حرکت دے کر اسے ترقی دی ہے۔ تجرباتی طور پر اسٹاروار فلم کی طرح سرخ اور سبز تلواروں کے ہولوگرام ہوا میں لہرائے گئے ہیں اور یہ حرکت کرنے والے پہلے ہولوگرام بھی ہیں۔برگھم ینگ یونیورسٹی (بی …

Read More »

ہواوے چینی مارکیٹ میں اینڈرائیڈ کو ختم کرنے کی خواہشمند

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ماڈلز کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ درحقیقت امریکی پابندیوں کے نیتجے میں کمپنی کا اسمارٹ فون مارکیٹ شیئر بہت زیادہ سکڑ چکا ہے جبکہ نئے فونز کی تیاری …

Read More »

واٹس ایپ نے ماؤں کے عالمی دن پر خصوصی اسٹیکرز جاری کردیے

پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں آج یعنی مئی کے دوسرے اتوار کو ماؤں کا عالمی دن (مدرز ڈے) منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر جہاں ہر کوئی اپنے انداز میں ماں سے محبت کا اظہار کررہا ہے تو میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھی مدرز ڈے کی …

Read More »

افطار میں آج منفرد پیزا پوری بنائیں

پانی پوری (گول گپے) کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ کھائی جاسکتی ہے اور اس کا تو نام سنتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے۔ یوں تو پانی پوری عموما بازار سے خرید کر کھائی جاتی ہے اور گھر میں بھی مختلف ترکیبوں سے تیار کی جاتی ہے۔ پانی …

Read More »

کووڈ کے مریضوں کے لیے بروفن کا استعمال نقصان دہ نہیں، تحقیق

ورم کش ادویات جیسے بروفن کا استعمال کووڈ 19 کے مریضوں کی حالت کو زیادہ خراب یا موت کا خطرہ نہیں بڑھاتا۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے دی لانسیٹ Rheumatology جرنل میں شائع تحقیق میں 72 ہزار سے زیادہ افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ ورم …

Read More »

کووڈ کی معمولی شدت سے دل کو دیرپا نقصان پہنچے کا امکان کم ہوتا ہے

کورونا وائرس کی معمولی شدت کا سامنا کرنے والے افراد کے دل کے افعال یا ساخت کو دیرپا نقصان پہنچنے کا امکان بہت کم ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی اکثریت میں …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ کامران کا موجودہ کمبی نیشن پر عدم اعتماد

لاہور:  ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل نے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے موجودہ کمبی نیشن پر عدم اعتماد ظاہر کردیا، انھوں نے عمر اکمل، محمد عامر، شعیب ملک اور وہاب ریاض کی ٹیم میں شمولیت کو ضروری قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ  کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو …

Read More »

بابر اعظم کا بیٹ خاموش ہوتے ہی ناقدین بول اٹھے

کراچی:  بابراعظم کا بیٹ خاموش ہوتے ہی ناقدین بول اٹھے، سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کپتان کو قرنطینہ کے اندر ایک اور قرنطینہ کا سامنا ہے۔جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال کرکٹ میں اچھا پرفارم کرنے والے پاکستانی کپتان بابر اعظم کا زمبابوے سے جاری ٹیسٹ …

Read More »

عابد علی نے ریکارڈز بک میں کئی کارنامے درج کرالیے

لاہور:  ہرارے ٹیسٹ میں عابد علی نے ریکارڈز بک میں کئی کارنامے درج کرالیے، وہ زمبابوے میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ ہرارے ٹیسٹ میں عابد علی نے کئی ریکارڈز بنا دیے،وہ زمبابوے کیخلاف سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے،اوپنر 215پر ناقابل شکست …

Read More »