Home / 2021 / May / 09 (page 4)

Daily Archives: May 9, 2021

شعیب ملک کی نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی:  سابق قومی کپتان شعیب ملک کی نجی چینل پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔کرکٹر شعیب ملک حال ہی میں نجی چینل سے آن ایئر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن ’’شان رمضان‘‘ میں شریک ہوئے۔ جہاں انہوں نے سیٹ پر انتہائی …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ : زمبابوے کی ٹیم فالو آن کا شکار

ہرارے:  دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے خلاف 132 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئی۔ ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں عابد علی کی ڈبل سنچری اور اظہر علی کی سنچری …

Read More »

سالانہ 20 لاکھ افراد کو روزگار دینے کی ضرورت ہے، شوکت ترین

 اسلام آباد:  وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال روزگار کے 20 لاکھ مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، حکومت آئندہ مالی سال میں بنیادی ڈھانچہ کے بڑے منصوبوں پر6 ارب ڈالرخرچ کرنا چاہتی ہے، محصولات میں اضافہ ہمارا ہدف ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے …

Read More »

چینی کمپنی گلگت کے 2 ہزار ورکرز کو تربیت دے گی

لاہور:  چینی ٹیکسٹائل کمپنی گلگت بلتستان کے دو ہزار مز دوروں کو تربیت فراہم کرے گی جب کہ تربیت لاہور میں قائم چینی کمپنی چیلنج ٹیکسٹائل کی جانب سے  دی جائے گی۔ چینی ٹیکسٹائل کمپنی چیلنج  نے گلگت بلتستان حکومت سے ایک معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت 2000 ورکرز کو تربیت …

Read More »

گردشی قرض سے سی پیک کے منصوبے بھی متاثر

اسلام آباد:  سی پیک کے پاور رپروجیکٹس بھی گردشی قرضے سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ حکومت واجب الادا 188ارب روپے کی ادائیگی نہ کرسکی۔ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے پاورپروجیکٹس بھی گردشی قرضے سے متاثر ہوئے ہیں اور حکومت واجب الادا 188ارب روپے کی ادائیگی نہیں …

Read More »

آئی ایم ایف کے پاس جانا سب سے بڑی غلطی ہے، ڈاکٹر اشفاق حسن

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے سابق اقتصادی مشیر اورسابق ڈائریکٹر جنرل ڈیبٹ آفس ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی سب سے بڑی غلطی آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانا ہے۔ ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کے ختم ہونے …

Read More »

مہمند میں پانی کی ٹینکی پھٹنے سے ملبے تلے دب کر 7 بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں پانی کی ٹینکی پھٹنے سے ملبے تلے دب کر 7 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ضلع مہمند ی تحصیل امبار میں بچے حال ہی تعمیر کیے گئے ٹینک سے گرنے والی پانی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے کھیل رہے تھے کہ اسی دوران ٹینکی …

Read More »

کراچی ضمنی انتخاب: دوبارہ گنتی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار پھر فاتح قرار

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حلقہ این اے 249 کے 276 پولنگ اسٹیشنز پر ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل کرلیا جس میں پیپلز پارٹی کے اُمیدوار ایک مرتبہ پھر فاتح قرار پائے ہیں۔ 29 اپریل کو پولنگ کے دن پیپلز پارٹی کے امیدوار …

Read More »

قابل گرفت جرائم میں عبوری ضمانت غیر معمولی سہولت ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ قابل گرفت یا نا قابل ضمانت جرم میں ضمانت قبل از گرفتاری غیر معمولی سہولت ہے جو ایک معصوم شہری کی ساکھ اور عزت کے تحفظ کے واحد مقصد کے لیے دی جاتی ہے۔ جسٹس قاضی امین نے ایک فیصلے میں …

Read More »

فواد چوہدری کا حسبِ روایت قبل از وقت عید کی تاریخ کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ایک مرتبہ پھر وقت سے پہلے ہی عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل انہوں نے رمضان کے آغاز کا بھی اعلان کیا تھا تاہم اس وقت ان کے پاس وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا منصب تھا جو حال ہی …

Read More »