Home / 2021 / May / 09 (page 2)

Daily Archives: May 9, 2021

انوپم کھیر نے کرن کھیر کی موت کی افواہوں کو مسترد کردیا

بولی وڈ اداکار انوپم کھیر نے اپنی اہلیہ، اداکارہ اور بھارتی لوک سبھا کی رکن کرن کھیر کی موت کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2 روز سے کرن کھیر کے انتقال کی خبریں انٹرنیٹ پر گردش …

Read More »

فرانس میں برفانی تودہ گرنے سے 7 کوہ پیما ہلاک

پیرس:  فرانس میں پہاڑی سلسلے ایلپس میں برفانی تودہ گرنے کے دو الگ الگ واقعات میں 7 کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایلپس کے پہاڑی سلسلے کے علاقے ساووئی میں کوہ پیما چوٹی عبور کرنے کی کوشش میں برفانی تودے کی زد میں آگئے۔ دو الگ …

Read More »

کابل کے اسکول کے باہر کار بم دھماکا، طالبات سمیت 55 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اسکول کے باہر کار بم دھماکے اور مارٹر حملے میں کم از کم 55 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق زخمیوں میں زیادہ تر طالبات شامل ہیں اور افغان صدر اشرف غنی نے اس حملے کا الزام طالبان …

Read More »

چین کا خلا سے 21 ٹن وزنی بے قابو راکٹ بحر ہند میں گر کر تباہ

بیجنگ:  چین کا 21 ٹن راکٹ لانگ مارچ جو خلا سے واپس زمین کی طرف آ رہا تھا بے قابو ہو کر مالدیپ کے جزائر میں گر کر سمندر بُرد ہوگیا۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق خلا سے تیزی سے زمین کی طرف آنے والے بے قابو راکٹ کا بڑا حصہ …

Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

 لندن:  پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان ایک بار پھر لندن کے میئر منتخب ہوگئے، لیبر پارٹی کے صادق خان نے کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کو شکست دی۔ انتخابی نتائج کے مطابق صادق خان نے 12 لاکھ 6 ہزار 34 …

Read More »

ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں، سعودی وزیرخارجہ

ریاض: سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل ہے، ولی عہد محمد بن سلمان بھی پاکستان کا دورہ کرنےکی خواہشمند ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کے 70 پر محیط …

Read More »

سری لنکا میں فائزر ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

سری لنکا نے ملک میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر امریکی کمپنی فائزر ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سری لنکا نے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کی ویکسین …

Read More »

اب شہد کی مکھیاں کووڈ 19 کی تشخیص کریں گی

کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے بعد اس کی تشخیص میں کم از کم 24 گھنٹے کا وقت لگتا ہے لیکن ماہرین نے اس کے لیے نہایت آسان طریقہ دریافت کرلیا۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق نیدر لینڈز کے سائنسدانوں نے شہد کی مکھیوں کے ذریعے کووڈ 19 کی تشخیص …

Read More »

سعودی عرب، پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے تصفیے کیلئے مذاکرات پر زور

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے مسئلہ کشمیر مذاکرات اور افغان تنازع سیاسی تصفیے کے ذریعے حل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے تین روزہ دورہ سعودی عرب کے دوسرے دن جاری ہونے والے اس مشترکہ بیان کو خاصہ اہم …

Read More »

اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر حملہ، سعودیہ، یو اے ای کا اظہارِ مذمت

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کے حملوں کے بعد فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کے تل ابیب کے منصوبوں کی مذمت کی ہے۔ بیت المقدس میں جمعہ کی رات کو ہزاروں فلسطینی مسلمان لیلتہ القدر کے …

Read More »