Home / 2021 / May / 09 (page 5)

Daily Archives: May 9, 2021

تحقیقاتی کمیٹی نے اجمل وزیر کو بدعنوانی کے الزام سے کلیئر کردیا

پشاور: حقائق تلاش کرنے والی کمیٹی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سابق مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اجمل وزیر کو سرکاری اشتہارات جاری کرنے کے لیے رشوت لینے کے الزام سے کلیئر کردیا۔ اجمل وزیر کو گزشتہ برس جولائی میں ایک آڈیو لیک ہونے کے بعد ان کے عہدے سے …

Read More »

عینی شاہد نے چار ٹک ٹاکرز کے قتل میں ملوث ملزم کو شناخت کرلیا

کراچی میں ایک عینی شاہد نے 4 ٹک ٹاکرز کے قتل میں ملوث ملزم کو شناخت کرلیا۔ مسکان شیخ، عامر خان، ریحان شاہ اور صدام حسین کو یکم فروری کی رات گئے انکل سریا ہسپتال کے نزدیک نامعلوم مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔ چنانچہ …

Read More »

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریداری کیلئے آرڈیننس جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی جس کے تحت الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کی خریداری کا پابند ہوگا اور آئندہ انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنا حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے …

Read More »

نیب نے شہباز شریف کی آمدنی کے ذرائع کی تحقیقات نہیں کیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں گرفتاری کے بعد ضمانت کی درخواست پر اپنے تفصیلی فیصلے میں لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے مشاہدہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پر رشوت لینے یا ناجائز پیسہ وصول کرنے کا کوئی الزام …

Read More »

حکومت تو مل گئی، نظام کے خلاف ہماری جنگ جاری ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت تو مل گئی ہے لیکن نظام کے خلاف ہماری جنگ جاری ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ قومی احتساب …

Read More »

لاک ڈاؤن سے پہلے بازاروں میں شدید رش، ایس او پیز نظرانداز

کراچی:  کراچی کے  بازاروں میں لاک ڈاؤن سے ایک روز قبل بازاروں مارکیٹوں اور تجارتی مراکز اور دکانوں پر شدید رش کے باعث کورونا ایس او پیز کو مکمل نظر انداز کر دیا گیا۔ایکسپریس نے عید خریداری کے حوالے سے مارکیٹوں کا سروے کیا تو عید خریداری سے متعلق مختلف اشیا فروخت کرنے …

Read More »