Home / 2021 / May / 06 (page 3)

Daily Archives: May 6, 2021

پی ایس ایل، ’’اوپر‘‘ سے دباؤ پر فیصلے تبدیل ہوتے رہے

ڈاکٹر سہیل سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ پی ایس ایل 6میں ’’اوپر‘‘ سے دباؤ پر فیصلے تبدیل ہوئے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سہیل سلیم نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران انگلینڈ سمیت مختلف ملکوں …

Read More »

افطار کو منفرد بنانے کیلئے مزیدار ‘ون بائٹ پاپڑی چاٹ’ بنائیں

پکوڑوں کی طرح چنا چاٹ کو بھی افطار کا اہم ترین حصہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ چاٹ مختلف ترکیبوں سے تیار کی جاتی ہے اور یہاں ون بائٹ پاپڑی چاٹ کی ترکیب شیئر کی جارہی ہے جسے کھانے کے بعد اسے بار بار کھانے کا دل کرے گا۔ …

Read More »

پی ایس ایل 6، یو اے ای میں مسائل کے انبار منتظر ہوں گے

 کراچی:   پی ایس ایل6 کی یو اے ای منتقلی پرمسائل کے انبار پی سی بی کے منتظرہوں گے۔ کراچی میں پی ایس ایل6 کو 14 میچز کے بعد بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے روک دیا گیا تھا، پی سی بی نے یکم جون سے شہرقائد میں ہی بقیہ میچز …

Read More »

دنیا میں سب سے زیادہ ویکسینیشن والے ملک میں کووڈ کیسز میں اضافہ

سیشیلز دنیا کا وہ ملک ہے جس نے اب تک سب سے زیادہ آبادی کو کووڈ ویکسین فراہم کردی ہے مگر وہاں کورونا وائرس کے کیس میں اضافے کے باعث اسکولوں کو بند جبکہ دیگر پابندیوں کا نفاذ کیا گیا ہے۔ بحر ہند میں واقع جزائر پر مشتمل اس ملک میں کھیلوں …

Read More »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جلد یواے ای منتقل کرنے کا اعلان کرے، عاقب جاوید کا مطالبہ

 لاہور:  سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جلد یواے ای منتقل کرنے کا اعلان کرے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جلد یواے ای منتقل کرنے کا اعلان کرے۔ انہوں …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام کےلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے حوالے سے اچھی خبر

تمام یوٹیلیٹی اسٹورز معمول کے مطابق چاند رات تک کھلے رہینگے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے اعلامیہ جاری کیا ہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے زونل، ریجنل دفاتر، ویئرہاؤسزاورتمام یوٹیلیٹی اسٹورزعوام کی سہولت کیلئے کھلے رہینگے۔ جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر اور کووڈ 19 کے تناظر میں عوام کو سستی …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 44 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر …

Read More »

خوشاب: ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) 73 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی- 84 خوشاب 3 پر ہوئے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد معظم شیر 73 ہزار 81 ووٹ حاصل کر کے کامیاب رہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کرہ غیر حتمی نتیجے کے مطابق گزشتہ روز ہوئے انتخاب میں پاکستان تحریک …

Read More »

کووڈ-19: سندھ میں 9 مئی سے عید کی تعطیلات تک سختیاں بڑھانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اتوار سے عید کی چھٹیوں تک سختیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سعید …

Read More »

نجی لیبارٹری کا پنجاب میں وائرس کی جنوبی افریقی قسم کی تشخیص کا دعویٰ

لاہور: ایک نجی لیبارٹری نے پنجاب میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم کی تشخیص کا دعویٰ کیا، ساتھ ہی پنجاب میں وبا کے تیسری لہر کے دوران برطانوی قسم کے غلبے کی بھی تصدیق کی۔ ایک بیان میں کہا گیا کہ لیبارٹری کی شعبہ وائرولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس نے …

Read More »