Home / 2021 / May / 06 (page 2)

Daily Archives: May 6, 2021

بیٹی کی پیدائش کے 3 سال بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا شادی کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش کے 3 سال بعد رواں برس کے اختتام تک شادی کا فیصلہ کرلیا۔ جیسنڈا آرڈرن پہلی مرتبہ 2017 میں 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی نوجوان ترین وزیر اعظم بنی تھیں اور ان کے ہاں 21 …

Read More »

امریکا کی غریب ممالک کو کورونا ویکسین کے پیٹنٹ میں ‘چھوٹ’ دینے کی حمایت

امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا ویکسین کے دانشورانہ املاک (پیٹنٹ) کے حقوق میں چھوٹ دینے کی حمایت کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق وبا کی شدت میں اضافے اور ڈیموکریٹک قانون سازوں سمیت 100 سے زائد ممالک کی جانب سے امریکا پر کورونا ویکسین کے دانشورانہ املاک کے …

Read More »

یروشلم: زمین کی ملکیت کے تنازع پر جھڑپوں میں 22 فلسطینی زخمی

ہلال احمر کا کہنا ہے کہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پولیس کے ساتھ رات گئے جھڑپوں میں 22 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق پولیس نے یروشلم کے پرانے شہر کے قریب شیخ جراح کے علاقے میں ہونے والی ان جھڑپوں میں 11 …

Read More »

بھارت: کورونا وائرس کے ریکارڈ 4 لاکھ 12 ہزار 262 نئے کیسز، 3 ہزار 980 اموات رپورٹ

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 4 لاکھ 12 ہزار 262 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اموات میں 3 ہزار 980 کا اضافہ ہوگیا۔ دنیا میں کورونا وبا سے دوسرے سب سے متاثرہ ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 2 کروڑ 10 لاکھ …

Read More »

افغانستان: قندھار میں فائرنگ سے سابق نیوز اینکر ہلاک

افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں وزارت خزانہ کے ملازم اور سابق نیوز اینکر کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں صحافیوں، سول سوسائٹی کے اراکین، حکومتی عہدیداروں اور ججز حالیہ مہینوں میں اس طرح کے حملوں میں نشانہ بن رہے ہیں۔ صوبائی پولیس …

Read More »

کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں قطر کے وزیر خزانہ گرفتار

قطر کے وزیر خزانہ علی شریف العمادی کو کرپشن، اختیارات اور عوامی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گوکہ قطر میں اس سے قبل بھی بدعنوانی کے سلسلے میں اعلیٰ سطح پر گرفتاریاں عمل میں لائی …

Read More »

بھارت: کورونا کے باعث ہزاروں بچے ماؤں سے محروم، سوشل میڈیا پر دردمندانہ اپیلیں

بھارت میں بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم ایک گروپ کو پتا چلا ہے کہ چھ اور آٹھ سال کی عمر کے دو لڑکوں کے والدین کووڈ-19 کی وجہ سے شدید بیمار ہیں اور ان کی دیکھ بھال کرنے سے قاصر ہیں اور جب یہ بچے ملے تو کئی دن …

Read More »

شوہر سے علیحدگی سے قبل ہی ملینڈا گیٹس ارب پتی بن گئیں

بل اور ملینڈا گیٹس کی طلاق ابھی ہوئی نہیں مگر اس جوڑے نے اثاثوں کی تقسیم کا عمل شروع کردیا ہے۔ اس کے نتیجے میں ملینڈا فرنچ گیٹس اب ارب پتی بن گئی ہیں۔ بل گیٹس کی سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی نے چند دن کے دوران 2 ارب ڈالرز سے …

Read More »

اوپو کا نیا 5 جی فون کے 9 متعارف

اوپو نے اپنا نیا 5 جی اسمارٹ فون کے 9 متعارف کرادیا ہے۔ چین میں ایک ایونٹ کے دوران کمپنی کی جانب سے ایک اسمارٹ ٹی وی، ٹی ڈبلیو ایس ایئرفونز اور فٹنس بینڈ کے ساتھ اس فون کو پیش کیا گیا۔ اوپو کے 9 فائیو جی میں اسنیپ ڈراگون …

Read More »

گوگل کا ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن بائی ڈیفالٹ آن کرنے کا اعلان

گوگل نے صارفین کے اکاؤنٹس کو تحفظ کے لیے اہم ترین قدم لیتے ہوئے ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن کو بائی ڈیفالٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے پاس ورڈز کے عالمی دن کے موقع پر ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ بہت جلد صارفین کے آکاؤنٹس میں …

Read More »