Home / 2021 / May / 17 (page 3)

Daily Archives: May 17, 2021

تار کے بغیر روشنی سے رابطہ کرنے والا دنیا کا پہلا ’زیرِ آب ڈرون‘

سوئزرلینڈ:  سمندروں کی گہرائی میں کام کرنے والے ’ریموٹلی آپریٹڈ وھیکل‘ یا آر او وی کو عموماً آبی تحقیق میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن تار کی وجہ سے ان انڈرواٹرڈرون کی کارکردگی محدود ہوجاتی ہے۔ ہائیڈرومیا ایکس رے دنیا کا پہلا ڈرون ہے جو تار کے بغیر کام کرتا ہے اور …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے ایک پیڈ سروس متعارف کرائے جانے کا امکان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایک پیڈ سبسکرائپشن سروس ٹوئٹر بلیو متعارف کرانے پر غور کررہی ہے۔ مختلف ایپس کے نت نئے فیچرز قبل از وقت سامنے لانے والی ایپ ریسرچر جین مینچون وونگ نے اس بات کا انکشاف کیا۔ انہوں نے اس نئی سروس کے …

Read More »

240 ہرٹز ریفریش ریٹ ڈسپلے والا فلیگ شپ فون

جاپانی کمپنی شارپ نے اپنے فلیگ شپ فون اکیوس آر 6 کو متعارف کرادیا ہے۔ اس فلیگ شپ فون کے بیک پر صرف ایک ہی کیمرا ہے مگر وہی متعدد کیمروں پر بھاری ہے کیونکہ اس میں ایک انچ کا بڑا سنسر دیا گیا ہے۔ درحقیقت یہ کسی بھی موبائل …

Read More »

ناقابلِ علاج بلڈ پریشر الٹراساؤنڈ سے قابو کرنے میں کامیابی

 نیویارک:  بسا اوقات بلند فشارِ خون (ہائی بلڈ پریشر) ادویہ سے بھی قابو میں نہیں آتا۔ اب الٹراساؤنڈ کی بدولت اس نوعیت کے بلڈ پریشر کے علاج میں نمایاں کامیابی ملی ہے۔کولمییا یونیورسٹی سے وابستہ ویگلوس کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے ماہرین نے گردے کے قریب اعصاب پر الٹراساؤنڈ کی لہریں …

Read More »

اوورٹائم نے لاکھوں ملازمین کی جان لے لی، عالمی ادارہ صحت

جنیوا:  عالمی ادارہ صحت اور محنت کشوں کی عالمی تنظیم کی ایک مشترکہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ 9 گھنٹے یعنی ہفتے میں 55 گھنٹے یا زیادہ دورانیے کی ملازمت سے دل کے دورے یا فالج کے باعث موت کا خطرہ بھی بہت بڑھ جاتا ہے۔یہ اوقاتِ ملازمت …

Read More »

گلیکسو اسمتھ کلائن کی کووڈ ویکسین کے ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج

گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) اور سنوفی کی نئی کووڈ 19 ویکسین کے ابتدائی ٹرائل کے نتائج حوصلہ افزا رہے ہیں۔ اس ویکسین کے بارے میں پہلے توقع کی جارہی تھی کہ اسے 2021 کی پہلی ششماہی کے دوران ریگولیٹری منظوری مل جائے گی، مگر معمر افراد میں مضبوط …

Read More »

پی سی بی نے نئی ڈائریکٹرایچ آرسرینا آغا کی تقرری کا اعلان کردیا

 لاہور:  پی سی بی نے نئی ڈائریکٹرایچ آرسرینا آغا کی تقرری کا اعلان کردیا۔پی سی بی ترجمان کے مطابق کرکٹ بورڈ نے پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیومین ریسورس کا تقررکیا ہے۔ سیرینا آغا 20 مئی سے پی سی بی ہیڈ کوارٹرزر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ سیرینا آغا نے برک بیک کالج، …

Read More »

اٹالین سائیکل ریس، سلووینین رائیڈر موہورک خوفناک حادثے کا شکار

روم:  گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس میں اتوار کو نویں مرحلے میں سلووینیا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر میٹج موہورک خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے۔گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس میں اتوار کو نویں مرحلے میں سلووینیا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر میٹج موہورک خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے۔ جنھیں شدید زخمی حالات میں …

Read More »

مائیکل وان تنقید پرسلمان کو فکسنگ کے طعنے دینے لگے

 کراچی:  مائیکل وان تنقید پر سلمان بٹ کو فکسنگ کے طعنے دینے لگے، ویرات کوہلی اور ولیمسن کے موازنے پر کمنٹس نے سابق انگلش کپتان کو آگ بگولہ کردیا، سلمان کا کہنا تھا کہ جس نے ون ڈے میں ایک سنچری نہیں بنائی وہ 2 عظیم کرکٹرز میں موازنہ کررہا ہے۔تفصیلات کے …

Read More »

پی ایس ایل 6 کیلیے کورونا ٹیسٹنگ کا آغاز

 لاہور:  پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کیلیے کورونا ٹیسٹنگ کا آغاز ہوگیا۔کورونا ٹیسٹنگ میں کلیئر ہونے والے کھلاڑی اور معاون اسٹاف ارکان کل سے قرنطینہ کیلے لاہور اور کراچی کا رخ کریں گے۔ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈیٹر کراچی میں قرنطینہ کریں گی، لاہور قلندرز ، اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور …

Read More »