Home / 2021 / May / 19 (page 5)

Daily Archives: May 19, 2021

این سی او سی کی 24 مئی سے ‘تعلیمی ادارے’، سیاحت کھولنے کی اجازت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کیسز کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ 24 مئی 2021 سے آؤٹ ڈور ریسٹورنٹس اور 5 فیصد سے کم مثبت شرح کے حامل اضلاع میں تعلیمی ادارے سمیت دیگر شعبوں کو مرحلہ وار …

Read More »

پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 153.22روپے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو کر 154.10 روپے کا ہے۔

Read More »

فلسطینیوں سے یکجہتی: انجمن تاجران کا جمعے کو کاروبار بند رکھنے کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران نے جمعے کے روز فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر کی مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر خالد پرویز ملک اور انجمن تاجران لاہور کے صدر مجاہد مقصود بٹ نے لاہور میں پریس کانفرنس کی۔ خالد پرویز …

Read More »