Home / 2021 / May / 19 (page 4)

Daily Archives: May 19, 2021

OGDCL نے بلوچستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے

 لاہور آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے بلوچستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے بلوچستان میں ایکسپلوریٹری کنواں جندران ایکس4-، جندران ای ۔ ایل بلاک سے گیس کے ذخائر دریافت کر لیے ہیں، یہاں پر OGDCL بطور آپریٹر 100 فیصد حصص کی مالک …

Read More »

سورہ ڈیم پر کام 3 سال سے بند، تخمینہ بڑھ کر 5 ارب ہو گیا

راولپنڈی: زیر تعمیر سورہ ڈیم گزشتہ 3سال سے زیر التواء ہونے کے باعث تخمینہ لاگت 3 ارب 50 کروڑ سے بڑھ کر 5 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ضلع راولپنڈی کے داخلی راستہ روات کے قریب ماڑی جبر روڈ سے ملحقہ چک بیلی خان مجاہد گنگال موضع کے ساتھ وسیع اراضی پر …

Read More »

بجلی کے بلوں کی سبسڈی میں کمی کیلیے نئے ٹیرف بنانے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے پاور سیکٹر کی سبسڈی میں کمی کیلیے بجلی بلوں کے نئے ٹیرف سلیب تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ امکان ہے کہ فیصلے کا اطلاق یکم جون 2021ء سے ہوگا۔ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ حکومت نے تاحال اس فیصلے کے اطلاق کیلیے …

Read More »

حکومت نے قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحات پر بحث شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی رپورٹ 2020-2019 کو قومی اسمبلی میں پیش کرکے انتخابی اصلاحات کے عمل کو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں متنازع راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ بھی زیربحث آیا …

Read More »

نالوں کے ساتھ لیز پر دی گئی عمارتیں مسمار کرنے کے خلاف حکم امتناع

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے گجر اور اورنگی نالہ کے آس پاس لیز پر دی گئی عمارتیں مسمار کرنے کے خلاف اپنے گزشتہ پابندی کے حکم میں یکم جون تک توسیع کردی۔ صوبائی لا آفیسر اور کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے وکیل کی جانب سے ان پراپرٹیز کی …

Read More »

حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ایف کے سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخی کا حکم کالعدم قرار دے دیا اور نادرا کے اس اقدام کو اختیارات سے تجاوز قرار دیاہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ …

Read More »

ترک صدر سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات، فلسطین کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں ‘مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے لیے پاکستان کے موقف اور کوششوں کو ترکی سراہتا ہے’۔ دفتر خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی جو فلسطین کی ابتر صورتحال …

Read More »

‘میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں’ وفاقی وزرا، سینیئر ارکان میدان میں آگئے

کبھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے جہانگیر ترین کی جانب سے پارٹی میں علیحدہ گروپ تشکیل دینے کی اطلاعات کے بعد پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے وزیراعظم کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا جارہا ہے۔ گزشتہ روز جہانگیر ترین گروپ …

Read More »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 104 اموات، 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور صوبہ سندھ میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں مزید 104 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب …

Read More »

جہانگیر ترین نے ‘الگ گروپ’ بنانے سے متعلق میڈیا رپورٹس مسترد کردیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے ان تمام میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا جس میں ‘جہانگیر ترین گروپ’ تشکیل دینے کی بات کی گئی۔ لاہور میں بیکنگ جرائم کورٹ کے احاطے کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘میں ان …

Read More »