Home / 2021 / May / 19 (page 3)

Daily Archives: May 19, 2021

گوگل نے جلدی امراض کے لیےمصنوعی ذہانت سے لیس ٹول بنالیا

سلیکان و یلی:  گوگل نے مصنوعی ذہانت سے لیس ایک نیا ٹول متعارف کروا دیا ہے، جس سے جلدی امراض میں مبتلا افراد میں بیماری کی تشخیص میں مدد ملے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی جائنٹ  گوگل نے جلد، بال، ناخن کے امراض کی تشخیص کے لیے’ ڈرماٹولوجی اسسٹ ٹول‘ بنا لیا …

Read More »

گوگل کا اپنی پراڈکٹس میں اہم تبدیلیاں کرنے کا اعلان

گوگل کی سالانہ آئی او ڈویلپر کانفرنس کے دوران کمپنی کی جانب سے کئی بڑے اعلان کیے گئے۔ گزشتہ روز شروع ہونے والی کانفرنس کے دوران ڈویلپرز کے ساتھ ساتھ صارفین کے لیے بھی اہم اعلانات کیے گئے۔ گوگل کی جانب سے ان تمام نئی چیزوں پر کام کیا گیا …

Read More »

دس ہزار قدم نہ سہی، روزانہ چار ہزار قدم بھی صحت بخش ہوسکتے ہیں

 لندن:  ایک عرصے سے ماہرین اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ روزانہ دس ہزار قدم چلنے سے انسان صحتمند رہتا ہے اور عمر بڑھتی ہے لیکن اب ایک اور اندازہ کہتا ہے کہ اس ضمن میں 4400 قدم بھی اتنے ہی مفید ثابت ہوسکتےہیں۔1965 میں جاپانی ماہرین نے یہ …

Read More »

بھارت میں کورونا کے بعد ایک اور وبا سر اُٹھانے لگی

رائے پور:  بھارتی ریاست راجستھان میں انسانی دماغ، پھیپھڑوں، ناک یا پھر حلق پر حملہ آور ہونے والی متعددی بیماری میوکورمائیکوسس یعنی کالی پھپھوندی کو وبا قرار دیدیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے اسپتالوں میں متعددی بیماری میوکور مائیکوسس کے 100 مریضوں کی موجودگی کے باعث کالی پھپھوندی کو وباؤں …

Read More »

یو اے ای اور بحرین کا لوگوں کو سائنوفارم ویکسین کے بوسٹر فراہم کرنیکا فیصلہ

متحدہ عرب امارات اور بحرین میں ایسے افراد کو سائنوفارم ویکسین کا بوسٹر شاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کو پہلے ہی 2 خوراکیں استعمال کرائی جاچکی ہیں۔ یہ اقدام ویکسین کی افادیت کے حوالے سے ابھرنے والے خدشات کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ یو اے ای کے …

Read More »

ورلڈکپ میں شکست پر مجھے اوراہلیہ کو قتل کی دھمکیاں ملیں، فاف ڈوپلیسی

جوہانسبرگ:   سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ورلڈکپ 2011 میں شکست کے بعد خود اور اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف کیا ہے۔سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ورلڈکپ 2011 کے کوارٹرفائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد خود اور اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا …

Read More »

پی ایس ایل6؛ ٹیمیں 3 ہوٹلز میں قیام کریں گی

کراچی:  ابوظبی میں پی ایس ایل کی صورت میں ٹیمیں 3ہوٹلز میں قیام کریں گی جب کہ ہرہوٹل میں 2 فرنچائزز کو رکھا جائے گا۔ پی ایس ایل6کے بقیہ میچز کی میزبانی ابوظبی کو سونپنے پر اتفاق ہوگیا ہے،ذرائع نے بتایا کہ ٹیموں کا قیام تین ہوٹلز میں ہوگا، کراچی میں …

Read More »

’’اعزازی‘‘ چیئرمین پر تقریباً 10 لاکھ ماہانہ خرچ

لاہور: پی سی بی کے ’’اعزازی‘‘ چیئرمین پرتقریباً10 لاکھ روپے ماہانہ خرچ ہونے لگے،بیشتر وقت ’’ورک فرام ہوم کے باوجود9 ماہ میں اخراجات 85لاکھ، 92ہزار رہے۔ پی سی بی کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق جولائی 2020 سے مارچ 2021تک 9ماہ میں چیئرمین احسان مانی پر 85 لاکھ …

Read More »

بابر اعظم کے بعد شعیب اختر رضوان کے پیچھے پڑگئے

 لاہور:   بابراعظم کے بعد شعیب اختر اب محمد رضوان کے پیچھے پڑگئے۔ماضی میں شعیب اختر نے بابر اعظم کے بارے میں کئی متنازع بیانات دیے تھے، اب ایک اور کامیاب کرکٹر محمد رضوان ان کے ریڈار میں آ گئے۔ ایک انٹرویو میں سابق پیسر نے کہاکہ ایک سیریز جاری تھی اس لیے …

Read More »

کورونا کے باعث ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بھی ملتوی کردیا گیا

کورونا وائرس کے باعث ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بھی ملتوی کردیا گیا۔ سری لنکن بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ایشلے ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں جون میں ایونٹ کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلی انٹرنیشنل مصروفیات کو دیکھتے ہوئے کہا …

Read More »