Home / 2021 / May / 07 (page 4)

Daily Archives: May 7, 2021

اوگرا نے مئی کے لئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

 اسلام آباد:  اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کردیا گیا اور قیمت 10.25 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی۔ اپریل میں …

Read More »

پاکستان میں 10سال اکاؤنٹنسی کے پیشے کے لیے تابناک ہیں، رپورٹ

 کراچی:  اے سی سی اے اور آئی ایف اے سی نے اکاؤنٹنسی کے شعبے سے وابستہ جنریشن زیڈکے پیشہ ور افراد کے لیے آئندہ دہائی کوتابناک قرار دیا ہے۔ ’’گراؤنڈ بریکرز جنریشن زیڈ اینڈ دی فیوچر آف اکاؤنٹنسی‘‘ پرمرتب کردہ ایک رپورٹ میں دی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے …

Read More »

عیدالفطر پر مختلف جرائم میں قید افراد کی سزا میں 90 روز کی کمی

وزارت داخلہ نے عید الفطر کے موقع پر مختلف جرائم میں قید افراد کی سزا میں 90 روز تک کی نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈان ڈاٹ کام کو موصول سرکاری نوٹیفکیشن کی کاپی کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے قیدیوں کی سزا میں …

Read More »

سفرا سے متعلق بیان، ‘اس رویے پر وزیر اعظم بات نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟’

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سفرا کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں بلخصوص مزدوروں کی تکالیف کو دور کرنے سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ (ن) کی تنقید پر حیرت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ میڈیا بریفنگ …

Read More »

پنجاب سی ٹی ڈی نے ٹی ایل پی کے مالی اعانت کاروں کےخلاف کارروائی کی تیاری کرلی

لاہور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ملک بھر میں 328 بڑے فنانسرز کا سراغ لگانے کے بعد کریک ڈاؤن کی تیاری کرلی۔ ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ان میں زیادہ تر بزنس مین، صنعتکار اور تاجر ہیں جو کراچی، …

Read More »

کراچی: انتظامیہ کو گجر، اورنگی نالوں پر قائم لیز مکانات مسمار کرنے سے روک دیا گیا

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں گجر نالے اور اورنگی نالے پر قائم لیز مکانات مسمار کرنے سے انتظامیہ کو روکتے ہوئے وضاحت کے لیے حکومت سندھ کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ ہائی کورٹ میں شہر کراچی میں لیز گھر مسمار کرنے کے خلاف درخواستوں پر …

Read More »

مظفر گڑھ: چچا کے مبینہ ریپ سے بھتیجی حاملہ، مقدمہ درج

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں چچا کے مبینہ ریپ سے بھتیجی حاملہ ہوگئی۔ تھانہ روہیلانی میں لڑکی کی مدعیت میں درج مقدمے کے مطابق اس کے والد کا 16/17 سال قبل انتقال ہوگیا تھا جس کے بعد والدہ نے دوسری شادی کرلی تھی اور وہ بھی ان کے ساتھ …

Read More »

سندھ: عید کی تعطیلات کے دوران عوام کی غیرضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد

حکومتِ سندھ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں کے مطابق 9 مئی سے 16 مئی تک عوام کی غیر ضروری نقل و حرکت اور اجتماع پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ وبا کا پھیلاؤ روکنے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کا نام ‘بلیک لسٹ’ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کے لیے اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی …

Read More »

پاکستان نے کینو کی برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا

 کراچی:  پاکستان سے رواں سال 4لاکھ 60 ہزار ٹن کینو بیرون ممالک ایکسپورٹ کیا گیا جو ملکی تاریخ میں کینو کی سب سے زیادہ برآمدات ہیں۔  سرپرست اعلیٰ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن وحید احمد کا کہنا ہے کہ اپریل 2021 میں ختم ہونے والے ایکسپورٹ سیزن کے دوران پاکستان سے دنیا …

Read More »