Home / 2021 / May / 07 (page 2)

Daily Archives: May 7, 2021

شرمین عبید چنائے کی خواتین صحافیوں پر بئی دستاویزی فلم ریلیز

آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے میڈیا انڈسٹری میں خواتین صحافیوں کو ہراسانی کے سامنے اور مشکلات پر بنائی دستاویزی فلم جاری کردی۔ شرمین عبید چنائے (ایس او سی) فلمز کی جانب سے بنائی گئی تقریبا 10 منٹ دورانیے کے دستاویزی فلم میں ملک کی تین ایسی …

Read More »

سبزی فروش سعودی خاتون فروٹ مارکیٹ کی مالکن کیسے بنیں؟

دمام: ایک سعودی خاتون کی یہ کہانی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے، کہ وہ سڑک کنارے سبزی فروخت کرتے کرتے ایک خوب صورت فروٹ مارکیٹ کی مالکن کیسے بن گئیں۔ یہ ہیں ام زیاد، وہ سڑک کنارے سبزی بیچتی تھیں، ایک سعودی شہری نے ان کی توہین آمیز …

Read More »

ملازمت کے حوالے سے سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ

ریاض: سعودی حکومت نے اسکولوں میں تدریس کی ملازمت مقامی اساتذہ کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے مملکت کے انٹرنیشنل اور نجی اسکولوں میں تدریسی شعبہ صرف سعودیوں کے لیے مختص …

Read More »

سعودی عرب میں معمولات زندگی مکمل طور پر کب بحال ہوں گے؟ بڑی خبر آگئی

ریاض: سعودی کنسلٹنٹ اینڈ ریسرچر ڈاکٹر بندر العصیمی کا کہنا ہے کہ مملکت میں یومیہ بنیادوں پر اگر 1 لاکھ 60 ہزار افراد کو کوروناویکسین لگائی جائے تو 23 جنوری 2022 سے معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہوسکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر بندر العصیمی …

Read More »

کوروناویکسین کی کروڑویں خوراک، سعودی حاملہ خاتون دوسروں کیلئے مثال بن گئیں

ریاض: سعودی عرب میں مجموعی طور پر ایک کروڑ افراد کو کوروناویکسین لگائی جاچکی ہے جن میں منیرہ نامی وہ حاملہ خاتون ہیں جنہوں نے ویکسین کی کروڑویں خوراک لی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق منیرہ نے کوروناویکسین لگوانے کے بعد اپنے خصوصی پیغام میں دیگر خواتین کو …

Read More »

بھارت میں کورونا سے ریکارڈ 3 ہزار 915 اموات

نئی دہلی:  بھارت میں ایک دن میں کورونا کے باعث مزید 4 ہزار کے قریب اموات ریکارڈ کی گئیں جب کہ 4 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔بھارت میں کورونا وبا کے باعث زندگی سسک رہی ہے، ہرنیا دن گزرے ہوئے دن کا ریکارڈ توڑرہا ہے، …

Read More »

معروف ادیب و نقاد شمیم حنفی کا نئی دہلی میں انتقال

بھارت میں اردو کے نامور ادیب اور نقاد شمیم حنفی انتقال کر گئے۔ شمیم حنفی کی عمر 81 برس تھی اور ابتدائی طور پر ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آئی۔ وہ برصغیر کے ایک نہایت ہی قابل عزت ادیب، ڈراما نگار اور شاعر تھے۔ شمیم حنفی نئی دہلی …

Read More »

مالدیپ کے سابق صدر دھماکے میں زخمی

مالدیپ کے پہلے جمہوری طور پر منتخب صدر اور موجودہ پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد نشید اپنے گھر کے قریب ہونے والے ایک دھماکے میں زخمی ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں جائے وقوع پر موٹر سائیکل کے ٹکڑے دکھائی دیے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ …

Read More »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، حرمین شریفین کے دفاع کے عزم کا اعادہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے۔ سعودی عرب کے دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، سعودی نائب …

Read More »

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا پاکستان، دیگر ہمسایہ ممالک کیلئے ایک امتحان

امریکا افغانستان میں ‘گیم میں رہنا’ چاہتا ہے اور اس گیم کے اندر پاکستان کے لیے ایک کردار کو دیکھتا ہے تاہم وہ اسلام آباد کو یہ سمجھانا چاہتا ہے کہ ایسا کرنا اس کے اپنے مفاد میں ہے۔ اس طرح امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے 11 ستمبر 2021 …

Read More »