اسلام آباد: خوشبووں اور محبتوں کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے ہیں لیکن اردو زبان و ادب سے محبت کرنے والے انہیں آج بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، ان کے درجنوں شعری مجموعے …
Read More »