ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس میں میزبان جاپان کے ایتھلیٹس چھائے رہے جب کہ مزید 4 ٹائٹل جیت کر طلائی تمغوں کی تعداد 5 کرلی۔چین نے مجموعی طور پر 6 گولڈ، ایک سلور اور 4 برانز لیکر میڈلز ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار رکھی، امریکا نے 4 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈلز …
Read More »