Home / جاگو دنیا / غزہ: اسرائیلی فوجی ٹینک دھماکا خیز ڈیوائس کی زد میں آ کر تباہ

غزہ: اسرائیلی فوجی ٹینک دھماکا خیز ڈیوائس کی زد میں آ کر تباہ

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوجی ٹینک دھماکا خیز ڈیوائس کی زد میں آ گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اس واقعے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ رفح میں حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے رفح میں حماس کے ملٹری ونگ کے ہاتھوں اپنے 8 فوجیوں کے مرنے کی تصدیق بھی کر دی۔

یاد رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک 37 ہزار 296 لوگ شہید اور 85 ہزار 197 زخمی ہو چکے ہیں۔

Check Also

امریکی کالج کیلئے اسکالر شپ حاصل کرنے والے بھارتی طالب علم کا جھوٹ بے نقاب

امریکی کالج کیلئے اسکالر شپ حاصل کرنے والے بھارتی طالب علم کا جھوٹ بے نقاب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *